عدنان عمر
محفلین
تو کیا دوسرے ممالک پر چڑھائی کرنا یا پراکسی ممالک یا گروہوں کے ذریعے انھیں کمزور کرنا دہشت گردی نہیں؟ دنیا میں جہاں جہاں بس چلے اپنی مخالف حکومتوں کے تختے الٹنا اور ظالم لیکن امریکا نواز حکومتوں کو مضبوط کرنا دہشت گردی نہیں؟ حال ہی میں ایران کی مثال لیجیے۔ امریکا نے جس طرح بدمعاشی دکھاتے ہوئے ایران کا معاشی بائیکاٹ کر رکھا ہے، جس کے نتیجے میں بالواسطہ طور پر ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں، کیا یہ دہشت گردی نہیں؟نہیں ۔ مختلف ممالک میں دہشت گردی کروانا امریکی پالیسی نہیں۔ ایسا ہوتا تو اپنے سب سے بڑے دشمن ایران و شمالی کوریا میں آئے روز بم دھماکے کروانا امریکہ کیلئے کوئی مشکل کام نہیں۔