لائبریری ایوارڈز

ماوراء

محفلین
یہاں تو ہم تینوں ہی تقریب منا رہے ہیں۔ :) شگفتہ کا خیال ہے کہ سارے اراکین تسبیح پڑھنے میں لگے ہوئے ہیں، جبکہ مجھے اور فرحت کو لگ رہا ہے کہ اراکین اعتکاف میں چلے گئے ہیں۔:rolleyes:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاء اللہ، کافی جلدی وقت آگیا ایوارڈز کے اجراء کا۔۔۔ میں تو بھول بھی گیا تھا۔ :p ویسے یہاں آکر میرا کام تو سب کو خوش آمدید کہنا یا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دینا ہی ہوگا کیونکہ مابدولت کی اپنی کارکردگی ایسی رہی ہے کہ کسی ایوارڈ کی توقع کرنا حماقت ہی ہوگی۔ :tongue:

سرپرائز اسی کو کہتے ہیں عمار کہ بھولی ہوئی باتیں یاد کرائی جائیں :)
بالکل خوش آمدید بھی کہیں اور مبارکباد بھی دیں۔ اور جن کو کوئی ایوارڈ نہ ملے ان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی بھی :(
آپ کہیں تو آپ کو یہاں آنے کی‌ خوشی میں ایک ایوارڈ نہ دے دیا جائے ؟ :happy:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شگفتہ! اگر لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی نہیں ہے تو کسی سے کہہ کر ایوارڈز کا اعلان تو کروا دیں وہاں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
یہاں تو ہم تینوں ہی تقریب منا رہے ہیں۔ :) شگفتہ کا خیال ہے کہ سارے اراکین تسبیح پڑھنے میں لگے ہوئے ہیں، جبکہ مجھے اور فرحت کو لگ رہا ہے کہ اراکین اعتکاف میں چلے گئے ہیں۔:rolleyes:
ضرور تسبیح و اعتکاف برائے حصولِ مراد یعنی لائبریری ایوارڈ کے لیے ہوگی:)
 
تیشہ

محفلین
سلام ،،

میری طرف سے سبکو بہت مبارکباد قبول کریں جن کو ایوارڈز ملے یا ملنے والے ہیں :happy:

میں نے یہاں کیا کرنا ہے فرحت ۔؟ ماورہ ۔؟ :worried:

کیونکہ مجھےکچھ سمجھ نہیں آرہی ہے ۔
:idontknow:
 
تیشہ

محفلین
یہاں تو ہم تینوں ہی تقریب منا رہے ہیں۔ :) شگفتہ کا خیال ہے کہ سارے اراکین تسبیح پڑھنے میں لگے ہوئے ہیں، جبکہ مجھے اور فرحت کو لگ رہا ہے کہ اراکین اعتکاف میں چلے گئے ہیں۔:rolleyes:

:grin:

اچھا ، اس تقریب میں شامل ہونا تھا ، لو آگئی ہوں :party:

پر میں ناشتہ کرنے کو اٹھنے لگی ہوں ، پھر میں نے لندن نکل جانا ہے ۔ شگفتہ آپکا میسج ملا ، جواب اسلئے نہیں آپکو پہنچا کہ میرے فری ٹیکیست ختم ہیں ،۔ مگر میں آجکل میں کرنے لگی ہوں آپکو کال ،،
میں تھیک تھاک :party: اللہ کا شکر ہے ۔
جی فرحت ، آپکا سلام بھی کل ملا ہے ماورہ سے ۔ :happy: وسلام ،
مجھے آج والتھم کو جانا ہے ۔ تو اسلئیے دیر ہورہی ہے ۔ آپ سب میرے حصے کی بھی تقریب منائیے ۔ کھانا میرے لئے رکھ لیجئیے گا جو کچھ آپ سب نے کھایا :happy: میں واپس آکر کھا لوں گی ۔
اور میری طرف سے سب ایوارڈ جتینے والوں کو بہت سی مبارکباد ۔

:party:
 
تیشہ

محفلین
خوش آمدید شازیہ جی!
ماوراء نے بتا دیا کہ کیا کرنا ہے :happy:

نہیں فرحت ، مجھے ابھی تک کسی نے نہیں بتایا کہ مجھے کرنا کیا ہے :worried: ۔ مجھے تو اس بارے میں کچھ بھی پتا نہیں تھا نا ہے ۔ ابھی ابھی آپکا ٹیکسٹ آیا کہ محفل پے آجائیے تو آگئی ۔ ماورہ کا ٹیکیسٹ آیا کہ باجو ہم انتظار کر رہے ہیں یہاں فورا آئیے تو آگئی ہوں مگر سمجھ نہیں آرہا ہونا کیا ہے ۔ کرنا کیا ہے ۔؟ :grin:
 
ماوراء نے کچھ کھلانا تھا آپ کو۔ اس لئے تو بلایا تھا :ڈ
 
Top