لائبریری ایوارڈز

فرحت کیانی

لائبریرین
واہ۔ خوش رہیں ماوراء!۔ Cappuccino لائی ہیں تو جتنا مرضی کام کرا لیں۔:)
چلیں جب تک شگفتہ آتی ہیں ہم براؤنیز سے انصاف کرتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
بلآخر، ایوارڈز کا اعلان کیا جا رہا ہے، یہ یاد رکھا جائے کہ اراکین کی 2008 کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔


فعال تحریر کنندہ : جاوید اقبال، شمشاد
1.gif



فعال پروف ریڈر: جیہ
12.gif



فعال ان پیج کنورژن: الف عین
3.gif



فعال رکن برائے گوشہ اطفال: سخنور
5.gif



بہترین ٹیم ورک / بہترین ٹیم : توبتہ النصوح ، علامہ دہشت ناک
توبتہ النصوح: ماوراء، محمد وارث، قیصرانی، شمشاد، حسن علوی اور ایم بلال
علامہ دہشتناک : ٹیم 1: حجاب، سارہ، م م مغل، ماوراء
ٹیم 2: شمشاد، سعود، زہرا علوی اور محب علوی
ٹیم 3 : خرّم شہزاد خرم، شکاری، زینب، ابو کاشان

11.gif



بہترین انفرادی کام : محمد وارث
6.gif



اسکین متن فراہم کنندہ: قیصرانی
8.gif



خصوصی ایوارڈ (مقابلہ تیز رفتاری) : علامہ دہشتناک پراجیکٹ: ابو کاشان ٹیم
13.gif



لائبریری سرپرائز ایوارڈ : نایاب( نیا اضافہ) ، ابو شامل ( جادہ و منزل اور تجدید و احیائے دین از سید مودودی۔ برقیانا اور ای بک)، عمار ، شعیب سعید شوبی (اینیمشنز گوشہ اطفال)، ابن سعید (تکنیکی مدد کار) شگفتہ اور فرحت (خصوصی خدمات)
9.gif


10. بہترین مجموعی کارکردگی: شمشاد
10.gif


11۔ فعال لائبریری اراکین: حسن علوی، فہیم، فرحت، ماوراء، شگفتہ، نبیل، خاور بلال، الف نظامی، ابو کاشان، خرم شہزاد خرم، مہوش علی، نوید صادق اور صرف علی
activemember.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو دلی مبارک باد :)۔ دعا ہے کہ آئندہ سال ہمارے پاس اس لسٹ میں مزید کئی ناموں کا اضافہ ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمام ایوارڈ جیتنے والے اراکین محفل کو دلی مبارک باد۔

ارے مجھے تو ایک کی بھی امید نہیں تھی، یہاں تو اکٹھے دو ایوارڈ مل گئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے ایوارڈ بانٹنے والوں کو غلطی لگ گئی ہے۔ اب جب غلطی سے مجھے ایوارڈ مل ہی گئے ہیں تو میں بھی ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم جناب منتظمین محفل اردو لائیبریری
سرپرائز ایوارڈ سے نواز کر حوصلہ افزائی پر آپ سب کا شکریہ
اور سب ایوارڈز حاصل کرنے والوں کو دلی مبارک باد
اللہ کرے سدا مہکتا رہے یہ اردو محفل کا چمن آمین
(نیا اضافہ)۔۔ ؟
نایاب
 

فہیم

لائبریرین
ماوراء،

خیریت تو ہے نہ:rolleyes:

مجھے تمہارا ذپ ملا۔۔۔ مجھے فعال پروف ریڈر کا ایوارڈ‌ دیا گیا ہے:grin:

اور تو اور میری پروفائل میں بھی وہی شو ہورہا ہے:rollingonthefloor:


ذرا اس کو چیک تو کرو۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممم

فعال لائبریری ارکان کے ایوارڈ میں میرا کردار فعال پروف ریڈر نہیں تھا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماوراء،

خیریت تو ہے نہ:rolleyes:

مجھے تمہارا ذپ ملا۔۔۔ مجھے فعال پروف ریڈر کا ایوارڈ‌ دیا گیا ہے:grin:

اور تو اور میری پروفائل میں بھی وہی شو ہورہا ہے:rollingonthefloor:



ذرا اس کو چیک تو کرو۔

السلام علیکم فہیم!
آپ کا ایوارڈ فعال لائبریری رکن کا ہی ہے۔ ایوارڈ سسٹم میں چھوٹا سا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ کو یہ میسج ملا۔ ورنہ آپ کا ایوارڈ اور اس کی گرافکس فعال لائبریری رکن کی ہی ہیں۔
اور یہ جو مسئلہ ہے، انشاءاللہ جلدی ٹھیک ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سچی سے بتاؤں تو میں ایک بھی ایوارڈ کی امید نہیں کر رہا تھا، لیکن یہاں دو کی بجائے ابھی تیسرا بھی مل گیا ہے۔ کس کس کا شکریہ ادا کروں؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
محترم جناب منتظمین محفل اردو لائیبریری
سرپرائز ایوارڈ سے نواز کر حوصلہ افزائی پر آپ سب کا شکریہ
اور سب ایوارڈز حاصل کرنے والوں کو دلی مبارک باد
اللہ کرے سدا مہکتا رہے یہ اردو محفل کا چمن آمین
(نیا اضافہ)۔۔ ؟
نایاب

السلام علیکم نایاب!
آپ لائبریری ٹیم میں نیا اضافہ ہیں اور ماشاءاللہ آتے ہی آپ نے اتنا اچھا کام کیا ہے جس کی بنیاد پر آپ کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ :)
 

ماوراء

محفلین
یاخدایا۔۔۔فرحت اور شگفتہ۔۔۔اتنے ایوارڈز؟؟ پورا گھنٹہ لگا ہے جاری کرنے میں۔ یہ تو لگتا ہے سارے لائبریری اراکین کو ہی ایوارڈز مل گئے ہیں۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
ماوراء،

خیریت تو ہے نہ:rolleyes:

مجھے تمہارا ذپ ملا۔۔۔ مجھے فعال پروف ریڈر کا ایوارڈ‌ دیا گیا ہے:grin:

اور تو اور میری پروفائل میں بھی وہی شو ہورہا ہے:rollingonthefloor:


ذرا اس کو چیک تو کرو۔

فہیم، تمھیں کیا ہوا ہے؟ ہر جگہ "کھپ" ڈالی ہوئی ہے۔ ابھی ایوارڈز پوسٹ کی ہی تھی کہ ادھر تمھارا اعتراض آ گیا۔ اور اب یہ شور۔ :rolleyes:

یہ ذرا سی غلطی ہوئی ہے۔۔جو نبیل بھائی ہی ٹھیک کر سکیں گے۔ اصل میں ایوارڈ کی وضاحت میں "فعال لائبریری رکن" کے بجائے "فعال پروف ریڈر" لکھا گیا ہے۔ کل تک ٹھیک ہو جائے گا۔
 
Top