لاریب مرزا
محفلین
بہت شکریہ ماہی احمدلاریب مرزا سالگرہ مبارک!!!
شکریہ چچا جان۔ سلامت رہیں۔سالگرہ مبارک
شکریہ مقدسسالگرہ مبارک لاریب سس
شکریہ زیک بھائی!!سالگرہ مبارک لاریب
بہت شکریہ ماہی احمدلاریب مرزا سالگرہ مبارک!!!
شکریہ چچا جان۔ سلامت رہیں۔سالگرہ مبارک
شکریہ مقدسسالگرہ مبارک لاریب سس
شکریہ زیک بھائی!!سالگرہ مبارک لاریب
چلئے اب حیران ہونے کی باری آپ کی ہے۔آپ کے بتائے ہوئے کرائٹیریا کے مطابق ہمارا تو خیال تھا کہ آپ کے پسندیدہ محفلین اس روئے زمین پر نہیں پائے جاتے۔
شکریہ الشفاء بھائی جزاک اللہ!!بہت بہت مبارک ہو لاریب بہن۔۔۔
بہت شکریہ لا المیسالگرہ مبارک ہو لا ریب .
بہت بہت شکریہبہت بہت مبارک۔
زندگی چلتے جانے کا نام ہے۔ افسوس سے زندگی رک نہیں سکتی۔ اس لیے جو چیزیں بس میں نہ ہو انہیں احسن انداز سے گزارنا زیادہ بہتر ہے۔مجھے افسوس ہے آپکی زندگی کا ایک سال اور کم ہو گیا
جو بہار آتی ہے پابند خزاں ہوتی ہے،زندگی چلتے جانے کا نام ہے۔ افسوس سے زندگی رک نہیں سکتی۔ اس لیے جو چیزیں بس میں نہ ہو انہیں احسن انداز سے گزارنا زیادہ بہتر ہے۔
یہ وہ خزاں ہے جو سب پہ آنی ہے اور ہر بندہ جانتا ہے، تو کیا ہر شخص اس کے غم میں زندگی سوگ میں گزار دے؟جو بہار آتی ہے پابند خزاں ہوتی ہے،
زندگی موت کے سائے میں جواں ہوتی ہے
آمین!! بہت شکریہ، جزاک اللہبہت مبارک ہو لاریب! اللہ پاک آپ کو سدا خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھیں۔
لیکن ہمیں کوئی افسوس نہیں ہے۔مجھے افسوس ہے آپکی زندگی کا ایک سال اور کم ہو گیا
آمین۔ جزاک اللہمحترم لاریب بہنا بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا زندگی کے سفر میں آنے والی ہر راہ اپنی رحمت سے بھرپور رکھتے آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
اتنی اچھی وش کے لیے بہت شکریہ ہادیہ بہنا جی ہاں، ہم نہ بھی منانا چاہیں تو بھی منانی پڑتی ہے۔ حالانکہ اب سب کے سامنے روایتی انداز میں کیک کاٹتے ہوئے بہت عجیب لگتا ہے۔ ایسے چھوٹے بچوں کی طرح۔سوری سوری میں لیٹ ہوگئی۔۔۔ لاریب بہنا بہت بہت مبارک سالگرہ کی۔۔ سیلبریٹ کی یا نہیں؟
ہاہاہا۔۔ اچھا جی۔۔ میں صرف فرینڈز کے ساتھ مناتی تھی ۔۔۔اتنی اچھی وش کے لیے بہت شکریہ ہادیہ بہنا جی ہاں، ہم نہ بھی منانا چاہیں تو بھی منانی پڑتی ہے۔ حالانکہ اب سب کے سامنے روایتی انداز میں کیک کاٹتے ہوئے بہت عجیب لگتا ہے۔ ایسے چھوٹے بچوں کی طرح۔
کیا سکول کے بچوں کے ساتھ سالگرہ منائی؟اتنی اچھی وش کے لیے بہت شکریہ ہادیہ بہنا جی ہاں، ہم نہ بھی منانا چاہیں تو بھی منانی پڑتی ہے۔ حالانکہ اب سب کے سامنے روایتی انداز میں کیک کاٹتے ہوئے بہت عجیب لگتا ہے۔ ایسے چھوٹے بچوں کی طرح۔
آپ نے بھی ایک دن مرنا ہے.مجھے افسوس ہے آپکی زندگی کا ایک سال اور کم ہو گیا