لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

حسینی

محفلین
اگر مذہبی رنگ ہوتا مختلف سیاسی پارٹیوں کو ساتھ میں کیوں ملاتے؟؟
کیوں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو ساتھ ملاتے؟؟
اگر مذہبی رنگ ہوتا تو سیاست کے فرعونوں کو اتنا خوف کھانے کی ضرورت نہ تھی۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان

"داتا دربار سے دربار بری امام تک" کیا یہ مذہبی رنگ نہیں؟
 
الف نظامی

لائبریرین
شہزاد احمد
مذہبی رنگ تو ہے اور رہے گا اور اس حوالے سے ہم معذرت خواہانہ طرز عمل نہیں رکھتے۔ مذہبی رنگ تو آپ کے نام میں بصورت نام "احمد" چمک رہا ہے۔
آپ کہاں کہاں سے مذہبی رنگ نکالیں گے اور آپ یہ خواہش کیوں رکھتے ہیں؟

یاد دہانی :-موضوع ہمارا "انتخابی نظام میں اصلاحات" ہے
2bp0ep.png
 
کاکا جی زیادہ ماما حضور بننے کی کوشش نہ کیجیے اور آئندہ اس سرپرستانہ اندازِ گفتگو سے پرہیز کریں!

بھائی جان کس قسم کی گفتگو کروں کہ بات مان جاو
اچھا بڑے بھائی بڑی مہربانی ہوگی 13-15 تک گھر سے نہ نکلنا۔
اپ کو ہر قسم کی قسم
اور خدارا دوسرے نظامیوں کو بھی روک لیں دو دن تک۔ کیرم کھیلیں، لڈو کی بازی لگائیں۔ خوب ٹائم گزاریں۔ بڑے بھائی۔ بھابھی بھی خوش ہوگی۔
 
بس!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! ، ڈرامہ بازی بند کرو!
 
مذاق برطرف

الف بھائی خدارا میری بات مان لیجیے۔ میں بے حد سنجیدہ ہوں۔ حالات ایسے نہیں کہ لانگ مارچ میں شریک ہوں
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
شہزاد احمد
مذہبی رنگ تو ہے اور رہے گا اور اس حوالے سے ہم معذرت خواہانہ طرز عمل نہیں رکھتے۔ مذہبی رنگ تو آپ کے نام میں بصورت نام "احمد" چمک رہا ہے۔
آپ کہاں کہاں سے مذہبی رنگ نکالیں گے اور آپ یہ خواہش کیوں رکھتے ہیں؟

یاد دہانی :-موضوع ہمارا "انتخابی نظام میں اصلاحات" ہے
2bp0ep.png
تو پھر بسم اللہ کیجیے اور "مصطفوی انقلاب" کا نعرہ لگائیے ۔۔۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
دین اور سیاست کو جدا نہیں کیا جانا چاہیے لیکن "دین" اور "سیاست" کی حدود کا تعین ضرور ہونا چاہیے ۔۔۔ "مذہب" اور "دین" کے فرق کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جائے ۔۔۔ مذہبی لحاظ سے تقسیم در تقسیم معاشرے میں کس عقیدے کے فہمِ دین کو "معیار" ٹھہرایا جائے؟
 
اختلافی باتیں بہت کم ہیں۔۔۔ مشتر کات بہت زیادہ ہیں۔
مشترکات ہی معیار ٹھہرایا جائے۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ مصطفوی انقلاب!
سلامت رہیں نظامی صاحب ۔۔۔ آپ نے تو کمال کر دیا! لیجیے ۔۔۔ ہم بھی نعرہ لگا لیتے ہیں ۔۔۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔ مصطفوی انقلاب زندہ باد ۔۔۔ لیکن یہ کیا ہوا؟ علامہ صاحب نے تو "ایجنڈے" میں یہ "نعرہ" شامل ہی نہیں کیا ۔۔۔ شاید چودہ جنوری کو ان کی زبانِ مبارک سے یہ نعرہ سننے کو ملے!
 
Top