ایچ اے خان
معطل
ماو زے دونگ کے لانگ مارچ کا ذکر قادری بہت کرتا ہے ۔ ذرا دیکھیں دونگ کے لانگ مارچ کا روٹ اور ٹائم
کسی مضمون میں پڑھا تھا کہ علامہ صاحب کی جماعت میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود ہیں ۔۔۔ اگر ایسا ہے تو یہ امر انتہائی خوش آئند ہے ۔۔۔
آپ کی داد میں چھپے طنز کو بآسانی محسوس کیا جا سکتا ہے جناب۔۔۔۔!!! علمی معاملات میں تو خلوص سے کام لیا کیجیے۔بہت نوازش ۔۔۔ آپ کی "ریسرچ" کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی ۔۔۔
یہ تو ہماری بات تھی حضور آپ کی بات کب تھی۔۔۔ آپ ایویں داد بٹورنے کے چکر میں ہیںکھا گیا نہ دھوکا الطاف سے قادری
کبھی ہماری بات بھی مان لیا کریں
کچھ بھی ہو قادری صاحب ایم کیو ایم سے بہرحال دھوکہ کھائیں گے
جہان ای برادر نماند بہ کس
دل اندر جہان آفرین بند و بس
مکن تکیہ بر ملک دنیا و پشت
کہ بسیار کس چون تو پرورد و کشت
چو آہنگ رفتن کند جان پاک
چہ بر تخت مردن چہ بر روی خاک
سعدی
یہ تو ہماری بات تھی حضور آپ کی بات کب تھی۔۔۔ آپ ایویں داد بٹورنے کے چکر میں ہیں
تمھاری بد دعا لگ گئی ہے یار اب طافا پوڈری بھی بھاگ گیا ہےریڈ ارمی کے لانگ مارچ کے پسپائی کے مختلف روٹ۔ یہ پسپائیاں کئی تھیں
: ) اللہ جانے ، کل تو انہوں نے خبر شیئر کی تھی ،،، یہ دس جماعتیں ۔ ہر ایک جماعت میں ایک فرد شامل تھا ، گویا دس جماعتیں دس بندے ، بڑی تعداد ہے عوامی مارچ میں ، ، ، ، ،پتہ نہیں یہ شعبان نظامی اور الف نظامی کہاں ہیں۔ لگتا ہے واقعی لانگ مارچ کی تیاریاں کررہے ہیں۔
مقصد کیاہے اس لانگ مارچ کا؟؟؟ تبدیلی بزریعہ بیلٹ یا تبدیلی بذریعہ بلیٹ؟ گولی سے یا ووٹ سے؟
جی یہی کرنے جا رہے ہیں اب عوام ہی اس نظام کو تبدیل کریں گے۔ پہلے بولٹ(گولی) کے ذریعے انتخابات ہوتے تھے بیلٹ کا استعمال بس دکھاوے تھا اب عوام کی نمائندگی ہو گی۔مقصد کیاہے اس لانگ مارچ کا؟؟؟ تبدیلی بزریعہ بیلٹ یا تبدیلی بذریعہ بلیٹ؟ گولی سے یا ووٹ سے؟
اگر تبدیلی لانی ہے تو عوام کا دل جیتیں اور ان کے ووٹ سے ملک کا کنٹرول حاصل کریں۔ دہلانے اور دہشت زدہ کرنے میں طالبان سے بڑھنا چاہتا ہے طاہر القادری۔ موجودہ صورت حال میں تو یہ شخص اللہ کی زمین میں فساد کا مجرم ہے۔
"حُسنِ نظر " ہے آپ کا ۔۔۔آپ کی داد میں چھپے طنز کو بآسانی محسوس کیا جا سکتا ہے جناب۔۔۔ ۔!!! علمی معاملات میں تو خلوص سے کام لیا کیجیے۔