طنز کا مقصد تلقین حقیقت ہوتا ہے۔ حقیقت بلا ضرورت تلخ ہوتی ہے ، بے شک !
لیکن ایک ہی حقیقت کو دوسری بہت سی حقیقتوں پر برتر ثابت کرنا اور بے محل و موقع اسی کا راگ الاپنا ، اس عمل سے اصلاح کی امید نہیں کی جا سکتی ۔۔ البتہ نقص امن کا اندیشہ ضرور رہتا ہے ۔۔
وسلام
السلام علیکم
محترم طالوت جی
سدا خوش رہیں ۔ آمین
اور ایسے ہی فلسفیانہ انداز میں حقیقت بیان کرتے رہیں ۔۔
ماشااللہ
ابن صفی مرحوم یاد آ گٰے ۔ جانے کیوں ۔؟۔
بلکہ یوں کہوں تو بہتر کہ ان کا تخلیق کردہ اک کردار یاد آ گیا ۔
تنویر ۔۔۔ عجیب شخصیت بیان کی انہوں نے اس کردار کی ،،۔۔
اگر ابن صفی مرحوم کا کویی جاسوسی ناول آپ کی نظر سے گذرا ہو گا ۔
تو آپ واقف ہوں گے اس کی شخصیت سے ۔
اگر کچھ روشنی ڈال سکیں تو مہربانی۔۔۔
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ۔۔ آمین
نایاب