زونی
محفلین
شاید کہ میری بات اترجائے ترے دل میں
یہ وقت ایا ہی اس لیے ہے کہ دن رات انڈین موویز پاکستانی گھروں میں چلتی ہیں
کاش ہم پہلے ہی ان غلط کاموں سے تائب ہوں اور اللہ کی رحمت کے طالب ہوں۔
اللہ نے تو پہلے ہی ہم کو متنبہ کیا زلزلے بھیج کر بار بار
اور خدانہ خواستہ خوف کا عذاب نہ اجائے
میں تو یہی کہہ رہا ہوں کہ پاکستان قوم بہ حثیت مجموعی غلط کاریوں سے تائب ہو۔
اور رہا میرا پاکستان انا
مجھے تو ان تین لاکھ پاکستانیوں کا حشر دیکھ دیکھ کر خوف اتا ہے جو پاکستانیت میں بنگلہ دیش میں ہی رل گئے۔
ہمت علی صاحب آپ کا تعلق پاکستان میں کس شہر سے ھے ، پاکستان سے ھے بھی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔