لاہور کی باتیں

نیلم

محفلین
بس تم نہ ماننا شہر بے مثال کے بے مثل ہونے کو :p

اتنی چیزیں جمع کرکے دی ہیں مگر کراچی والے کبھی مانے ہیں جو اب مانیں گے۔ :)
ہم تو کہتے ہیں شہرِ کراچی کے بارے میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے :happy: مزے کی بات بتاؤں آپ کو کچھ عرصہ پہلے ایک سروے ہوا تھا کراچی،لاہور ۔اسلام آباد کے لوگوں کے مزاج اور سوچ پر۔۔۔ تو یہ بات سامنے آئی کہ سب سے بہترین اور معتدل سوچ کراچی کے لوگوں کی ہے۔۔مثبت۔۔:happy:
مجھے تو لاہور کی نسبت کراچی زیادہ پسند ہے ،،،خاص کر کلفٹن ،ڈیفنس کا ایریا ،،بہترین جگہ ہے رہنے کے لیئے کراچی کے کچھ ایریا تو بہت گندے ہیں صفائی کا بالکل دھیان نہیں رکھا جاتا :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے تو لاہور کی نسبت کراچی زیادہ پسند ہے ،،،خاص کر کلفٹن ،ڈیفنس کا ایریا ،،بہترین جگہ ہے رہنے کے لیئے کراچی کے کچھ ایریا تو بہت گندے ہیں صفائی کا بالکل دھیان نہیں رکھا جاتا :)
ہاں تو گندی جگہیں ہر جگہ پائی جاتی ہیں لوگوں کی وجہ سے۔۔۔۔اور مجھے کارساز پسند ہے رہنے کے لیئے ۔۔۔ویسے میرا اپنا علاقہ بھی بہت اچھا ہے:happy:
 

پردیسی

محفلین
لیجئے آپ کے لئے ٹکسالی (ہیرا منڈی) بازار کے خصوصی کھسے
یہ کھسے پہلے غریب آدمی پہنتے تھے۔۔آج کل پوش علاقوں کی جان ہیں

khusey.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مہنگے ہی اتنے ہو گئے ہیں کہ غریب آدمی کے بس میں ہی نہیں رہے۔ غریب آدمی جوتے کھا تو سکتا ہے لیکن پہن نہیں سکتا۔
 
بھائی جی اتفاق ایسا ہے کہ محترمہ نے راوی کی بات کر دی اور ہم پر سچ بولنے کا جنون سوار ہوگیا۔۔۔ اب کیا کرتے کوئی لڑکا ہوتا تو جھوٹ بھی بول دیتے:LOL:
راوی کی موجودہ حالت تو لاہور والوں کی وسیع القلبی کی دلیل ہے۔۔۔پاکستان کے صدقے میں لاہور نے اپنا اکلوتا دریا دے دیا۔۔۔ زمانہ قدیم سے شہر دریاؤں کے کنارے آباد ہوتے ہیں، کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی شہر نے دوسرے شہروں کی خاطر اپنے اکلوتے دریا کی قربانی دے دی ہو۔۔۔لیکن اسکے باوجود سندھ کے سپوتوں کا یہ عالم ہے کہ اپنے تمام مصائب کی جڑ انہیں لاہور اور پنجاب میں ہی نظر آتی ہے۔۔۔اور کشادہ دلی اتنی ہے کہ ایک کالا باغ ڈیم جس سے ساری قوم کا بھلا ہوسکتا ہے اس پر سیاہ ست چمکائی جاتی ہے اور ہر قیمت پر اسکے خلاف بات کی جاتی ہے، اور جس پانی کی کمیابی کا رونا رویا جاتا ہے وہ ہر سال سیلاب کی صورت میں پورے سندھ کا ستیاناس کرکے ہوا میں تحلیل ہوجاتا ہے یا سمندر میں جاگرتا ہے۔ لیکن یہ سب انہیں منظور ہے۔۔:applause:
 

زرقا مفتی

محفلین
لاہور میں برطانوی دور کی عمارتیں
ٹاؤن ہال
Lahore%20-%20Jinnah%20Hall%20-%20Exterior%20-%2005%20copy.jpg


1298310037_169083097_1-Ittehad-Hotel-Lahore.jpg


عجائب گھر
1469026-British_Architectural_PieceLahore_Museum_Pakistan.jpg


462370592_68a5796029.jpg


lahore-high-court.jpg


گورنمنٹ کالج لاہور
2285715567_64f2214463_z.jpg


ٹولنٹن مارکیٹ
tolington-market.jpg


ایچیسن کالج
4e965961368f07069979089e0.jpg


پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس
punjab_university.jpg
 

زرقا مفتی

محفلین
لاہور میں مقابر
مزارِاقبال
Iqbal-Tomb.jpg


Inside_allama_iqbals_tomb.jpeg


حضرت داتا گنج بخش رح کا مزار
data_ganj_bakhsh_ali_hajveri.jpg


1296463-Ali_hajvery_tomb_Lahore.jpg

مقبرہ جہانگیر
Jahangir__s_Tomb___Lahore_by_pakistanis.jpg


003914.jpg


مقبرہ نورجہاں
19591857.jpg


pic_noorjahantomb-graves.gif


انار کلی کا مزار
Lahore%20-%20Anarkali%20Tomb%20-%202010%20-%2001.jpg


26304.jpg


رنجیت سنگھ کی سمادھی

478107632_c6cf32e882.jpg
 

فرخ منظور

لائبریرین
نورجہاں کو لاہور سے عشق تھا۔ اسی لئے اس نے یہاں دفن ہونا پسند کیا۔ اور اس کا یہ شعر اس کے مزار کی حالت پر صد فی صد پورا اترتا ہے۔
بر مزارِ ما غریباں نے چراغے نے گُلے
نے پرِ پروانہ سوزد نے صدائے بلبلے
 

زرقا مفتی

محفلین
لاہور کے مشہور بازار

انارکلی
3524654825_d9617c5f1c.jpg


7596986084_2fdfccbf6a_z.jpg


لبرٹی مارکیٹ

31160048.jpg


اچھرہ بازار
450px-Ichhra_Bazaar.jpg


سوہا بازار
soha-bazaar-near-rang-mahal-shah-almi-gate1.jpg


پیس گلبرگ
20200525.jpg


فورٹریس مارکیٹ
5176104004_c50652dc9a.jpg


اس کے علاوہ
ایم ایم عالم روڈ
کیولری گراؤنڈ
اوریگا سنٹر
برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن
لنک ماڈل ٹاؤن روڈ
واپڈا چوک مارکیٹ
ڈی ایچ اے وائے بلاک
فیروزپور روڈ مارکیٹ
مال روڈ پر پینو راما
مون مارکیٹ اقبال ٹاؤن
اعظم کلاتھ مارکیٹ١
کشمیری بازار
شاہ عالم مارکیٹ
رنگ محل
کسیرا بازار
اکبری منڈی
 

تلمیذ

لائبریرین
یہ دی مال آف لاہور بحریہ ٹاؤن کا کوئی رہائشی (فلیٹوں پر مشتمل) عمارت ہے یا کہ پیس کی طرح کوئ شاپنگ پلاز اہے؟
 
Top