لاہور کی باتیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پسند کرنے کی ٹھوس وجہ بھی ہے اور اس پر ہی روشنی ڈالی ہے اور مجھے اور بھی شہر پسند ہیں مگر جس میں جو خصوصیت ہو اس کی وجہ سے۔
پہلی بات تو یہ کہ ٹھوس وجہ آپ کا اس شہر سے تعلق کا ہونا ہے ۔۔۔۔یہی بات آپ کو ابھارتی ہے خصوصیات ذکر کرنے پر:happy:
 
بس تم نہ ماننا شہر بے مثال کے بے مثل ہونے کو :p

اتنی چیزیں جمع کرکے دی ہیں مگر کراچی والے کبھی مانے ہیں جو اب مانیں گے۔ :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بس تم نہ ماننا شہر بے مثال کے بے مثل ہونے کو :p

اتنی چیزیں جمع کرکے دی ہیں مگر کراچی والے کبھی مانے ہیں جو اب مانیں گے۔ :)
ہم تو کہتے ہیں شہرِ کراچی کے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے :happy: مزے کی بات بتاؤں آپ کو کچھ عرصہ پہلے ایک سروے ہوا تھا کراچی،لاہور ۔اسلام آباد کے لوگوں کے مزاج اور سوچ پر۔۔۔تو یہ بات سامنے آئی کہ سب سے بہترین اور معتدل سوچ کراچی کے لوگوں کی ہے۔۔مثبت۔۔:happy:
 
ہم تو کہتے ہیں شہرِ کراچی کے بارے میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے :happy: مزے کی بات بتاؤں آپ کو کچھ عرصہ پہلے ایک سروے ہوا تھا کراچی،لاہور ۔اسلام آباد کے لوگوں کے مزاج اور سوچ پر۔۔۔ تو یہ بات سامنے آئی کہ سب سے بہترین اور معتدل سوچ کراچی کے لوگوں کی ہے۔۔مثبت۔۔:happy:

توبہ توبہ ، کتنا جانبدارانہ سروے تھا۔ معتدل سوچ اور کراچی والوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غضب خدا کا یعنی اتنے دھڑلے سے ایسی دروغ گوئی :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
توبہ توبہ ، کتنا جانبدارانہ سروے تھا۔ معتدل سوچ اور کراچی والوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ غضب خدا کا یعنی اتنے دھڑلے سے ایسی دروغ گوئی :)
اور ایک اور سروے ہوا اس میں یہ بات سامنے آئی کہ سب سے زیادہ گندگی لاہور کے لوگ مچاتے ہیں اور راوی کا تو برا حال ہوگیا ہے دنیا کے گندے ترین دریاؤں میں شمولیت ہوگئی مجھے تو بہت صدمہ ہوا کیوں کہ راوی سے مجھے بہت انسیت ہے۔۔۔۔کچھ سمجھائیں بھیا لاہور والوں کو ۔۔۔
 
اور ایک اور سروے ہوا اس میں یہ بات سامنے آئی کہ سب سے زیادہ گندگی لاہور کے لوگ مچاتے ہیں اور راوی کا تو برا حال ہوگیا ہے دنیا کے گندے ترین دریاؤں میں شمولیت ہوگئی مجھے تو بہت صدمہ ہوا کیوں کہ راوی سے مجھے بہت انسیت ہے۔۔۔ ۔کچھ سمجھائیں بھیا لاہور والوں کو ۔۔۔

یہ سروے کہیں کراچی کی مردم شماری کی طرح تو نہیں جس میں ایک گھر سے چھ سو لوگ برآمد ہو جاتے ہیں بیٹھے بیٹھے۔ :ROFLMAO:

یہ سروے یکسر غلط ہے یا سروے والے گوجرانوالہ سے کبھی گزرے نہیں:LOL:

راوی کو لاہوری کیسے گندا کر سکتے ہیں ، اس میں تو مدت ہوئی پانی کا گزر ہی نہیں ہوا۔

لاہوریوں کو کیا سمجھاؤں وہ ابھی آتے ہوں گے تمہیں سمجھانے۔ :p
 
میں کیا کہہ سکتی ہوں میں تو آپ کو سروے کا بتا رہی ہوں بھیا میرے خیال میں یہ زیادہ کھانے پینے پر توجہ کی وجہ سے ہوگا ایسا:heehee:
 
کھوکھر

محفلین
اور ایک اور سروے ہوا اس میں یہ بات سامنے آئی کہ سب سے زیادہ گندگی لاہور کے لوگ مچاتے ہیں اور راوی کا تو برا حال ہوگیا ہے دنیا کے گندے ترین دریاؤں میں شمولیت ہوگئی مجھے تو بہت صدمہ ہوا کیوں کہ راوی سے مجھے بہت انسیت ہے۔۔۔ ۔کچھ سمجھائیں بھیا لاہور والوں کو ۔۔۔
راوی سے زیادہ پانی تو لاہور کی نہر میں ہوتا ہے
 
پردیسی

محفلین
ہم تو کہتے ہیں شہرِ کراچی کے بارے میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے :happy: مزے کی بات بتاؤں آپ کو کچھ عرصہ پہلے ایک سروے ہوا تھا کراچی،لاہور ۔اسلام آباد کے لوگوں کے مزاج اور سوچ پر۔۔۔ تو یہ بات سامنے آئی کہ سب سے بہترین اور معتدل سوچ کراچی کے لوگوں کی ہے۔۔مثبت۔۔:happy:
میں بولوں گا تو بولیں گے کہ بولتا ہے ۔۔۔۔۔۔:laugh: :laugh::laugh:
 
پردیسی

محفلین
اور ایک اور سروے ہوا اس میں یہ بات سامنے آئی کہ سب سے زیادہ گندگی لاہور کے لوگ مچاتے ہیں اور راوی کا تو برا حال ہوگیا ہے دنیا کے گندے ترین دریاؤں میں شمولیت ہوگئی مجھے تو بہت صدمہ ہوا کیوں کہ راوی سے مجھے بہت انسیت ہے۔۔۔ ۔کچھ سمجھائیں بھیا لاہور والوں کو ۔۔۔

یہ بات آپ کی سو فیصد درست ہے۔۔کیونکہ آج کل میں تازہ بہ تازہ لاہور کی تمام جگہوں کی تصاویر شوٹ کروا رہا ہوں۔۔ابھی پرسوں ہی راوی دریا اور اس کی بارہ دری کی تصاویر شوٹ ہوئی ہیں۔۔وہ آپ کی نظر ۔۔۔۔
بارہ دری کی کچھ ایسی بھی تصاویر آئی ہیں جو ناقابل اشاعت ہیں :twisted:
آپ سب کو تصاویر کھینچنے کا انداز شاید اچھا نہ لگے مگر یہ تمام تصاویر مختلف زاویوں سے کھینچ کر اس کا پورا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔تصاویر کی تعداد تو خاصی زیادہ ہے مگر یہاں ان میں سے چند پیش کی جارہی ہیں

ravi-1.jpg

ravi-2.jpg

ravi-3.jpg

ravi-4.jpg
 
پردیسی ، لاہور کی ساری خوبصورتی درہم برہم کر دی ہے وہاں فوٹو شاپ والی تصویریں چل رہی ہیں اور آپ خاص راوی کی اصلی تصویریں کھینچنے نکل پڑے ہیں۔ :p
 
پردیسی

محفلین
پردیسی ، لاہور کی ساری خوبصورتی درہم برہم کر دی ہے وہاں فوٹو شاپ والی تصویریں چل رہی ہیں اور آپ خاص راوی کی اصلی تصویریں کھینچنے نکل پڑے ہیں۔ :p
بھائی جی اتفاق ایسا ہے کہ محترمہ نے راوی کی بات کر دی اور ہم پر سچ بولنے کا جنون سوار ہوگیا۔۔۔اب کیا کرتے کوئی لڑکا ہوتا تو جھوٹ بھی بول دیتے:LOL:
 
Top