محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ترے وعدے پر جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناحکومت کیساتھ معاہدہ میں کہا گیا تھا کہ ۲۰ اپریل تک فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کر دیا جائے گا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
ترے وعدے پر جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناحکومت کیساتھ معاہدہ میں کہا گیا تھا کہ ۲۰ اپریل تک فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کر دیا جائے گا
جاسم بھائی آپ کو تو محقق ہونا چاہیے کیا بات ہے
یہ صرف السٹریشن کیلئے تھا۔ باقی دہشت گردی کے اصل مناظر ٹی وی چینلز دکھا ہی رہے ہیں۔جاسم بھائی آپ کو تو محقق ہونا چاہیے کیا بات ہے
جب یتیم پولیس دھڑلے سے کسی کے گھر گھس جاے گی یا عام شاہراہوں پہ کسی فیملی کو گولیوں سے بھون دے گی یا خواتین کو بھی اپنی غلیظ گالیوں کا نشانہ بنائے گی تو پھر ایک عام انسان تو اسی طرح ہڑبونگ میں اپنا کام کرے گا کیونکہ اسے تو علم ہے کہ اکیلے اکیلے ان کے ساتھ کیا کچھ ہونا ہےیہ صرف السٹریشن کیلئے تھا۔ باقی دہشت گردی کے اصل مناظر ٹی وی چینلز دکھا ہی رہے ہیں۔
اور آج شیخ رشید نے تحریک لبیک یا رسول اللہ پر پابندی لگا دی
یہ صرف السٹریشن کیلئے تھا۔ باقی دہشت گردی کے اصل مناظر ٹی وی چینلز دکھا ہی رہے ہیں۔
خس کم جہاں پاکپابندی لگانی ہی چاہیے تھی۔
ختم نبوت کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت قرآن میں کہیں نہیں دی گئی۔ نبوت اللہ کی طرف سے عطا کردہ ڈیوٹی ہے جو اس کے انبیا نے سرانجام دی۔ اگر کوئی شخص خودساختہ نبوت کا دعوی کرتا ہے تو اللہ اسے دیکھ لے گا۔وہ کہتا رہا کہ میں سچا مسلمان ہوں،
اللہ کی قسم مجھے نہیں معلوم فرانس کہاں ہے
میں اسلامی ریاست کے لوگوں کے جانومال کی حفاظت پر مامور ہوں،وہ کہتا رہا میں مسلمان ہوں،نماز بھی پڑتا ہوں،میرے چھوٹے چھوٹے بچے صبح قاری صاحب کے پاس قرآن مجید بھی پڑھنے جاتے ہیں،
وہ کلمے بھی سناتا رہا،اور پھر کہتا رہا کہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں،
وہ کہتا رہا میں اپنے بوڑھے ماں باپ کا واحد سہارا ہوں،وہ کہتا رہا خدا کی قسم میں اسلامی ریاست کہ اپنے لوگوں کی حفاظت پر مامور ہوں،
وہ کہتا رہا خدا کی قسم اسکے محبوب کی قسم میں سچا مسلمان اور عاشق رسول ہوں،
وہ کہتا رہا دیکھو میرا نام بھی محمد افضل ہے،
لیکن اس کے ساتھ ہی وہ حقیقی سچے عاشقوں کی لاٹھیوں اور اینٹوں کی تاب نہ لاتے ہوئے،اپنے خالق حقیقی کے پاس چلا گیا، وہ اسلامی فلاحی ریاست پر قربان ہو گیا۔
کانسٹیبل محمدافضل_شہید
افسوس صد افسوس یہ کس درجہ پہ فائض ہیں جو کلمہ پڑھنے والے کو اس بے دردی سے ناحق قتل کرتے ہیں !!!!کلمے بھی سناتا رہا،اور پھر کہتا رہا کہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں،
وہ کہتا رہا میں اپنے بوڑھے ماں باپ کا واحد سہارا ہوں،وہ کہتا رہا خدا کی قسم میں اسلامی ریاست کہ اپنے لوگوں کی حفاظت پر مامور ہوں،
وہ کہتا رہا خدا کی قسم اسکے محبوب کی قسم میں سچا مسلمان اور عاشق رسول ہوں،
وہ کہتا رہا دیکھو میرا نام بھی محمد افضل ہے،
لیکن اس کے ساتھ ہی وہ حقیقی سچے عاشقوں کی لاٹھیوں اور اینٹوں کی تاب نہ لاتے ہوئے،اپنے خالق حقیقی کے پاس چلا گیا، وہ اسلامی فلاحی ریاست پر قربان ہو گیا۔
کانسٹیبل محمدافضل_شہید
تحریک لبیک ۲۰۱۷ سے مسلسل مذہب کے نام پر دنگا فساد کر رہی ہے۔ اس پر اگر حکومت یا ریاست کچھ نہ کرے تو عوام ریاستی رٹ نہ ہونے کا رونا دھونا شروع کر دیتی ہے۔ اور اگر حکومت یا ریاست فیصلہ کر لے کہ اس جماعت کے ماضی، حال اور مستقبل کو دیکھتے ہوئے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اس پر مکمل پابندی بہتر فیصلہ ہے تو وہی عوام اسے ریاستی جبر بنا کر رونا دھونا شروع کر دیتی ہے۔ مطلب ریاست یا حکومت لبیک والوں کے خلاف ایکشن بھی ان دانشوروں کی خواہشات کے مطابق لے۔ وگرنہ حکومت فیل ہو گئییہ ایک پولیٹیکل پارٹی ہے۔ اس کو بین کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے۔
افسوسناکواٹس ایپ سے کاپی
جہاں ایسی صفائی دینے کی ضرورت پڑے کہ میں سچا مسلمان ہوں معاملہ وہاں خراب ہو چکاوہ کہتا رہا کہ میں سچا مسلمان ہوں،
اللہ کی قسم مجھے نہیں معلوم فرانس کہاں ہے
میں اسلامی ریاست کے لوگوں کے جانومال کی حفاظت پر مامور ہوں،وہ کہتا رہا میں مسلمان ہوں،نماز بھی پڑتا ہوں،میرے چھوٹے چھوٹے بچے صبح قاری صاحب کے پاس قرآن مجید بھی پڑھنے جاتے ہیں،
وہ کلمے بھی سناتا رہا،اور پھر کہتا رہا کہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں،
وہ کہتا رہا میں اپنے بوڑھے ماں باپ کا واحد سہارا ہوں،وہ کہتا رہا خدا کی قسم میں اسلامی ریاست کہ اپنے لوگوں کی حفاظت پر مامور ہوں،
وہ کہتا رہا خدا کی قسم اسکے محبوب کی قسم میں سچا مسلمان اور عاشق رسول ہوں،
وہ کہتا رہا دیکھو میرا نام بھی محمد افضل ہے،
لیکن اس کے ساتھ ہی وہ حقیقی سچے عاشقوں کی لاٹھیوں اور اینٹوں کی تاب نہ لاتے ہوئے،اپنے خالق حقیقی کے پاس چلا گیا، وہ اسلامی فلاحی ریاست پر قربان ہو گیا۔
کانسٹیبل محمدافضل_شہید
بالکل۔ اور جن دہشتگرد گروہوں کو پہلے بین کیا گیا ان کے لیڈر آج بھی سب کچھ کرتے پھر رہے ہیں۔یہ ایک پولیٹیکل پارٹی ہے۔ اس کو بین کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے۔