زیک
مسافر
کیا یہ مصرع antisemitic ہے؟یہ مسلمان ہیں جنہں دیکھ کے شرمائیں یہود !!!!
کیا یہ مصرع antisemitic ہے؟یہ مسلمان ہیں جنہں دیکھ کے شرمائیں یہود !!!!
بین کرنے کا فائدہ بھی بس عارضی ہی ہوتا ہے۔ جیسے اہلسنت و جماعت پر کئی بار پابندی لگ چکی ہے مگر وہ مختلف ناموں کیساتھ آج بھی موجود ہے۔بالکل۔ اور جن دہشتگرد گروہوں کو پہلے بین کیا گیا ان کے لیڈر آج بھی سب کچھ کرتے پھر رہے ہیں۔
Islomophobic ہے شائدکیا یہ مصرع antisemitic ہے؟
یہ ایک پولیٹیکل پارٹی ہے۔ اس کو بین کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے۔
بالکل۔ اور جن دہشتگرد گروہوں کو پہلے بین کیا گیا ان کے لیڈر آج بھی سب کچھ کرتے پھر رہے ہیں۔
کاپی کرنا؟افسوسناک
صرف ایک مطلق العنان شخص کی ناعاقبت اندیشی خدا نخواستہ پورے ملک کو ڈبونے کے درپے ہے۔حکومت نے تحریک لبیک سے معاہدہ کیا تھا۔ یہ معاہدہ گلے بھی پڑ سکتا تھا۔ شاید اسی لیے عجلت میں یہ سب کچھ کیا گیا۔ ایسا معاہدہ کیا ہی کیوں گیا جس پر عمل درآمد حکومت کے بس کی بات نہیں۔
اپنے فائدے کے لیے اسے کئی بار استعمال کیا، اب اس مہرے کو پٹوانا ہی تھا، ورنہ اس سے کیا ہوا معاہدہ گلے پڑجاتا۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ چلے تھے فرانسیسی سفیر کو واپس بھجوانے!!!بین کرنے کا فائدہ بھی بس عارضی ہی ہوتا ہے۔ جیسے اہلسنت و جماعت پر کئی بار پابندی لگ چکی ہے مگر وہ مختلف ناموں کیساتھ آج بھی موجود ہے۔
پابندی لگانی ہی چاہیے تھی۔
یہ ایک پولیٹیکل پارٹی ہے۔ اس کو بین کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے۔
جہاں ایسی صفائی دینے کی ضرورت پڑے کہ میں سچا مسلمان ہوں معاملہ وہاں خراب ہو چکا
معاہدہ میں لکھا تھا کہ ۲۰ اپریل تک یہ معاملہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مگر اس سے پہلے ہی تحریک لبیک کے لیڈر کو گرفتار کر لیاحکومت نے تحریک لبیک سے معاہدہ کیا تھا۔ یہ معاہدہ گلے بھی پڑ سکتا تھا۔ شاید اسی لیے عجلت میں یہ سب کچھ کیا گیا۔ ایسا معاہدہ کیا ہی کیوں گیا جس پر عمل درآمد حکومت کے بس کی بات نہیں۔
اگر دیگر سیاسی جماعتیں بھی دہشت گردی کریں گی تو ان پر تحریک لبیک کی طرح پابندی لگ جائے گی۔ایک سیاسی جماعت کا مقابلہ اس پر پابندی لگاکر کررہا ہے۔ کل کلاں کو نون لیگ اور پیپلز پارٹی سے بھی تنگ آکر ان پابندی لگانے کو حل خیال کرے گا۔
اگر وفاقی کابینہ کا یہ فیصلہ غلط ہے تو انسانی حقوق کی تنظیمیں تحریک لبیک کو امن پسند جماعت ثابت کرنے کیلئے عدالت کب جا رہی ہیں؟کیا کوئی حکومت کسی سیاسی پارٹی پر یوں پابندی لگاسکتی ہے؟ اسے عدالت میں لیجاتے تو خود ننگے ہوتے لہٰذا یہ کام کیا۔
جسٹس فائز عیسی دھرنا کیس کا فیصلہ ابھی تک اپیل میں پڑا ہوا ہے۔ کس جج کی جرات ہے جو اس کیس کی اپیل سنے جس میں آئی ایس آئی پر الزامات لگائے گئے ہیں؟جسٹس فائز عیسیٰ دھرنا کیس کا فیصلہ کہاں گیا؟جس فیصلے پر عملدرآمد کروانا تھا اس فیصلے کے لکھنے والے ہی کو عبرت کا نشان بنایا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر بھی قادیانی ہونے کا الزام لگا تھا۔ موصوف اس کی تلافی کیلئے حج و عمرہ کرتے رہے، بلکہ علما کرام کو مختلف اسلامی محفلوں کیلئے اپنے گھر مدعو بھی کیاشدت پسندی کے جس طوفان کو امیر المومنین حضرت ضیا الحق نے محض اپنے دورِ حکمرانی کو طول دینے کے لیے دعوت دی تھی، وہ اب ہماری جڑوں میں بیٹھ چکا ہے۔ ہر شخص جو مذہب پر بات کرنا چاہتا ہے، پہلے حلفیہ بیان دیتا ہے کہ وہ سچا مسلمان ہے اور ختم نبوت پر یقین رکھتا ہے۔ نوبت ایں جا رسید کہ حال ہی میں ڈاکٹر غامدی صاحب پر بھی قادیانی ہونے کا الزام لگایا گیا۔ یاد رہے کہ ختم نبوت پر غامدی صاحب کا ایمان جس قدر پختہ ہے شاید ہی کسی اور کا ہو۔
پاکستان میں کوئی شاہی نظام نافذ نہیں ہے کہ ایک جتھا لے کر راستے بلاک کر دو اور حکومت سے اپنے مطالبات منوا لو۔ حکومت نے معاہدہ میں لکھا تھا کہ وہ ۲۰ اپریل تک لبیک کے مطالبات پارلیمان کے سامنے رکھے گی۔ مگر اس سے پہلے ہی لبیک کے لیڈر کو گرفتار کر لیا کیونکہ اس کے پاس حساس ذرائع سے معلومات تھی کہ لبیک والے ہر صورت احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت آج بھی اپنے معاہدہ کے مطابق لبیک والوں کے مطالبات پارلیمان میں رکھنا چاہتی ہے۔حکومت نے اس کے والد سے معاہدہ کیا تھا کہ وہ فرانس کا سفیر نکالے گی
میں تحریک لبیک کے احتجاج میں شریک ہونے کو تیار ہوں بشرطیکہ وہ راستے بند نہ کریں۔ جب آپ راستے بند کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ ملک کا پہیہ جام کر دینا چاہتے ہیں۔ اس سے فرانس کا سفیر نکلے یا نہ نکلے، ملکی معیشت کا جنازہ ضرور نکل جاتا ہے۔منقول۔
حافظ سعد کون ہے۔۔۔؟؟؟
لاہور کی ایک مسجد کے مرحوم امام کا بیٹا۔
اچھا گرفتار کیوں کیا۔۔۔؟؟؟
یار وہ 20 تاریخ کو احتجاج کرنے جارہا تھا۔
کس بات کا احتجاج۔۔۔؟؟؟
حکومت نے اس کے والد سے معاہدہ کیا تھا کہ وہ فرانس کا سفیر نکالے گی اس کے والد دنیا سے چلے گئے تو حکومت نے پھر سعد سے مذاکرات کئے اور مزید دو مہینے کا وقت مانگا اور 20 تاریخ کو وہ وقت پورا ہو رہا تھا۔
فرانس کا سفیر کیوں نکالنا ہے۔۔۔؟؟؟
یار فرانس نے حضور ﷺ کی شان میں سرکاری سطح پر گستاخی کی ہے اور معافی تو دور ابھی تک اپنی بات اور ڈٹا ہوا ہے تو اس کا یہی حل ہے کہ سفیر نکال دو یعنی تعلق ختم کر دو وہ جنگ کرنے کا تھوڑی بول رہا ہے۔
لیکن فرانس ہمیں امداد دیتا ہے اس سے تعلّق کیسے ختم کرینگے۔۔۔؟؟؟
تم جس کمپنی میں کام کرتے ہو اس کا مالک تجھے تنخواہ بونس سب کچھ دیتا ہو لیکن پھر تمہارے امی ابو بہن بھائی رشتہ داروں کو آئے روز گالیاں دے، ان کی ازدواجی زندگی تک پر مزاحیہ کارٹون و فلمیں بناکر کر اسکرین اور بورڈ لگا کر دکھائے تو کیا برداشت کرلوگے صرف اس لئے کہ مالک پیسے دیتا ہے۔۔۔؟؟
ارے نہیں بھائی اپنی طاقت کے مطابق اس سے اسکا بدلہ لوں گا کچھ نہیں ہوا تو میں نوکری چھوڑ دونگا بھلے کتنی مجبوری ہو۔
سعد کا بھی یہی کہنا ہے کہ بھلے ہم جتنے غریب ملک ہوں حضور ﷺ پر ہمارے ماں باپ قربان۔
فرانس سے تعلّق ختم کر دو۔
لیکن یار اس سے تو ساری دنیا ہمارے خلاف ہوجائے گی۔
دیکھو بھائی اس وقت ساری دنیا میں جمہوریت ہے ہمارے ملک میں بھی جمہوریت ہے اور جمہور کی رائے یہی ہے کہ سفیر ملک بدر کرو۔
لیکن یار سعد سیاست کر رہا ہے۔
سیاست کیا۔۔۔؟؟؟
اس نے دولت مانگی ہے۔۔۔؟؟؟
استعفیٰ مانگا ہے یا حکومت مانگی ہے۔۔۔؟؟؟
سیٹ مانگی ہے ؟
چار حلقے مانگے ہیں ؟
اگر سیاست کر رہا ہے تو حکومت موقع کِیوں دی رہی ہے سفیر نکال دے۔پھر بھی اگر احتجاج کرے تو حکومت حق پر ہوگی کہ سعد سیاست کر رہا ہے۔اور اگر حکومت سفیر نکالتی ہے تو اس کا سیاسی فائدہ تو خود حکومت کو ہوگا۔
اچھا نا بھائی لڑو مت۔
لڑ نہیں رہا ، سمجھا رہا تھا ۔