زیک
مسافر
توہینستان زندہ بادمیں تحریک لبیک کے احتجاج میں شریک ہونے کو تیار ہوں
توہینستان زندہ بادمیں تحریک لبیک کے احتجاج میں شریک ہونے کو تیار ہوں
ایف آئی آرز کے مطابق لبیک والوں پر پولیس کو اغوا کرنے، ان پر تشدد کے علاوہ جلاؤ گھیراؤ قومی املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمات ہیںکیا کوئی بتا سکتا ہے کہ تحریک لبیک کے کونسے دہشتگری کے واقعات ہیں جن کو بنیاد بنا کر اسے بین کیا گیا ہے؟ آخر حکومت نے کچھ مثالیں تو دی ہوں گی
تین واضح باتیں تو کسی تعارف کی محتاج نہیںکیا کوئی بتا سکتا ہے کہ تحریک لبیک کے کونسے دہشتگری کے واقعات ہیں جن کو بنیاد بنا کر اسے بین کیا گیا ہے؟ آخر حکومت نے کچھ مثالیں تو دی ہوں گی
کپتان نے اپنے قریبی دوست جہانگیر ترین کو کہیں کا نہیں چھوڑا تو لبیک والے کہاں بچنے تھےتین واضح باتیں تو کسی تعارف کی محتاج نہیں
1- کپتان کا دامے درمے سخنے ساتھ دیا
2- کرنل صاحب سے ببانگِ دہل دھرنے کے پیسے وصول کیے
3- کپتان کی بات یعنی اس کے ساتھ کیے معاہدے پر اعتبار کیا
یہ خط خلائی مخلوق نے لکھا ہے۔ تحریک لبیک پر امن جماعت ہے: جسٹس فائز عیسیتین واضح باتیں تو کسی تعارف کی محتاج نہیں
1- کپتان کا دامے درمے سخنے ساتھ دیا
2- کرنل صاحب سے ببانگِ دہل دھرنے کے پیسے وصول کیے
3- کپتان کی بات یعنی اس کے ساتھ کیے معاہدے پر اعتبار کیا
یہ خط خلائی مخلوق نے لکھا ہے۔ تحریک لبیک پر امن جماعت ہے: جسٹس فائز عیسی
حکومت اور ریاست (خلائی مخلوق) جب متفقہ طور پر کوئی فیصلہ کر لیتی ہے تو عدالتیں بھی اس کی تصدیق کرتی ہیں۔ تب دیسی لبرلز، انسانی حقوق والے لفافوں کی بلند و بانگ چیخیں بھی اس فیصلہ کو تبدیل نہیں کر وا سکتی:
عدم برداشت کا رویہ جب عام آدمی کہ مزاج کا خاصہ ہوجائے تو آپکو چند نفوس ہی نظر آتے ہیں جو لوگوں کو راستہ دے رہے ہوتے اور صرف اُنہیں دیکھ کر ہی لگتا ہے ابھی کچھ لوگ باقی ہیں!!!!!!ہمارے ہاں اب یہ رویہ پروان چڑھایا جانا چاہیے کہ احتجاج ہو یا دھرنا ہو مگر راستے بند نہ کیے جائیں۔ بدقسمتی سے اس حکومت میں بھی جلاؤ گھیراؤ اور آگ لگاؤ ٹائپ عناصر موجود ہیں۔ کوئی حل نکلے بھی تو کیونکر؟
تحریک انصاف نے دھرنے کے دنوں میں جو کیا وہ پہلا اور آخری غلط اقدام تھا۔ لبیک والے ہر سال کسی مذہبی سکینڈل کو بنیاد بنا کر ملک کی شاہراہیں بند کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اس جماعت پر پابندی لگائی گئی ہے۔ کیونکہ اب یہ ان کا وطیرہ بن چکا تھا۔ ایک یا دو بار ایسا کرتے تو شاید پابندی نہ لگتی۔بدقسمتی سے اس حکومت میں بھی جلاؤ گھیراؤ اور آگ لگاؤ ٹائپ عناصر موجود ہیں۔ کوئی حل نکلے بھی تو کیونکر؟
اپوزیشن، دیسی لبرلز، لفافوں کو سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب حکومت کچھ نہیں کرتی اور جب حکومت کچھ کرتی ہے
تحریک انصاف نے دھرنے کے دنوں میں جو کیا وہ پہلا اور آخری غلط اقدام تھا۔ لبیک والے ہر سال کسی مذہبی سکینڈل کو بنیاد بنا کر ملک کی شاہراہیں بند کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اس جماعت پر پابندی لگائی گئی ہے۔ کیونکہ اب یہ ان کا وطیرہ بن چکا تھا۔ ایک یا دو بار ایسا کرتے تو شاید پابندی نہ لگتی۔
۲۰۱۷ - ترمیم ختم نبوت پر دھرنا
۲۰۱۸ - آسیہ مسیح کو بری کرنے پر دھرنا
۲۰۲۰ - فرانسیسی صدر کے توہین اسلام کرنے پر دھرنا
۲۰۲۱ - تحریک لبیک کے سربراہ کو گرفتار کرنے پر دھرنا
وہاں قانون کی پاسداری اور ملک میں قانون توڑنا اور املاک کو اور انسانی جانوں کا نقصان ان کا طرۂ امتیاز !!!!!!!احتجاج ریکارڈ کروا کر چلے گئے۔ یہاں بھی ایسا رویہ اختیار کرتے تو حکومت کو سخت فیصلے نہ لینے پڑتے۔
میرا گھر شہر کے بڑے چوک سے بالکل قریب ہے صرف چند گز کی دوری پر۔ ایک عجیب چیز دیکھی ،جہاں سے چوک بلاک کیا ہوا تھا وہاں سے تھوڑا سا پیچھے ایک لڑکا کھڑا تھا جو سب کو متبادل راستہ بتا تہا تھا۔بہت تمیز سے سب سے کہتا پلیز اپ ادھر سے جائیں۔یہاں سے سیدھا پھر لفٹ پھر رائٹ ۔اپ مین روڈ پر پہنچ جائیں گے ،سوری سر مجبوری ہےمیں اپ کو سیدھا نہیں جانے دے سکتا۔میں تحریک لبیک کے احتجاج میں شریک ہونے کو تیار ہوں بشرطیکہ وہ راستے بند نہ کریں۔ جب آپ راستے بند کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ ملک کا پہیہ جام کر دینا چاہتے ہیں۔ اس سے فرانس کا سفیر نکلے یا نہ نکلے، ملکی معیشت کا جنازہ ضرور نکل جاتا ہے۔
اکبر آلہ آبادی نے شاید اسی حالات میں یہ شعر کہا پو گا
بات ایک دو بار کی نہیں ہے۔ بات صرف وقت کی ہے۔ پی ٹی آئی ابھی بھی ان کی حامی ہوتی اگر حکومت مسلم لیگ ن کی ہوتی۔ کچھ تو پی ٹی آئی کی اپنی منافقت پہ ایل ای ڈی سے روشنی ڈالیے۔تحریک انصاف نے دھرنے کے دنوں میں جو کیا وہ پہلا اور آخری غلط اقدام تھا۔ لبیک والے ہر سال کسی مذہبی سکینڈل کو بنیاد بنا کر ملک کی شاہراہیں بند کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اس جماعت پر پابندی لگائی گئی ہے۔ کیونکہ اب یہ ان کا وطیرہ بن چکا تھا۔ ایک یا دو بار ایسا کرتے تو شاید پابندی نہ لگتی۔
۲۰۱۷ - ترمیم ختم نبوت پر دھرنا
۲۰۱۸ - آسیہ مسیح کو بری کرنے پر دھرنا
۲۰۲۰ - فرانسیسی صدر کے توہین اسلام کرنے پر دھرنا
۲۰۲۱ - تحریک لبیک کے سربراہ کو گرفتار کرنے پر دھرنا