محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بہت خوب، لیکن ایسی بات کوئی شئیر نہیں کرے گا کیونکہ اس بات میں کوئی چسکہ نہیں ہےمیرا گھر شہر کے بڑے چوک سے بالکل قریب ہے صرف چند گز کی دوری پر۔ ایک عجیب چیز دیکھی ،جہاں سے چوک بلاک کیا ہوا تھا وہاں سے تھوڑا سا پیچھے ایک لڑکا کھڑا تھا جو سب کو متبادل راستہ بتا تہا تھا۔بہت تمیز سے سب سے کہتا پلیز اپ ادھر سے جائیں۔یہاں سے سیدھا پھر لفٹ پھر رائٹ ۔اپ مین روڈ پر پہنچ جائیں گے ،سوری سر مجبوری ہےمیں اپ کو سیدھا نہیں جانے دے سکتا۔
صبح سے شام تک یہ منظر چھت سے نظر آتا تھا۔
کہیں کوئی پولیس والا اتا تو لوگ بھاگ بھاگ ہر پیچھے ہوتے اور اسے راستہ دیتے تھے۔
یہ بات میری آنکھوں دیکھی ہے۔