لسی خانہ

متلاشی

محفلین
اس کا مطلب ہے 302 کا مطلب پھر کچھ اور ہو گا۔
او جی مطلب وطلب چھوڑو !
بس لسی پینی ہے تو بتائیں ۔۔۔!
جتنا وقت آپ نے ہمارا لے لیا اتنی بحث تو گاہک نہیں کرتا۔۔۔!
آپ کو ہماری لسی پسند نہیں تو دوسری دکان سے پی لیں۔۔۔!:notworthy:
 

متلاشی

محفلین
ابھی نظر پڑی ۔۔۔!واہ جی ! ہمارے لسی خانہ کی 1000 مراسلے پورے ہو چکے ہیں۔۔!
بھا جی ساری انتظامیہ نوں لکھ لکھ مبارکاں۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
چلو میرا کچھ تو فائدہ ہوا۔

اور میں وہی پیسے ڈھونڈ رہا ہوں جو ایکدفعہ تم نے مجھے واپس کیے تھے اور اس میں سے 20 ہزار کم تھے۔
 
Top