واہ جی واہ کیا بات ہے اب اتنی مجھے بس نہیں ہو گی مجھے تو ایک گلاس چاہیےچلو یہ لو چائے پی لو اور وہ بھی لسی خانے میں۔ تم بھی کیا یاد کرو گی کہ کس سے پالا پڑا تھا۔
شکر کم ہے چل جائے گایہ اتنی تو نہیں۔ ٹی پاٹ بھرا ہوا ہے۔ جتنی جی چاہے پی لو۔
نہیں جی شکر زیادہ اور تھوڑا نمک ملا کر لیں تو برا بر ہوشکر ویسے بھی کم ہی لینی چاہیئے۔
آہاہاہا۔۔۔ کیا ہی بات ہے لسی کی۔۔۔ ایک وڈا گلاس پیا ہو بندے نے تو یہ پاؤں پھیلا کر لیٹتا ہے اور آپ ہی آپ وڈی سخت نیندر آتی ہے۔۔۔
کیا یاد دلا دیا جی۔۔۔ ہن کل ناشتے میں پراٹھے تناول ما حضر فرماتے ہوئے لسی کا وڈا گلاس وی نوش جاں کیا جاووے گا۔۔۔
پر کیا بتا تے ہیںمجھے صحیح سے علم نہیں لیکن ڈاکٹر اور حکیم یہی بتاتے ہیں۔
یہی بتاتے ہیں کہ چینی اور نمک ملا کر استعمال کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔پر کیا بتا تے ہیں
اچھا جی تھوڑا سا بھی نمک نہیں ڈال سکتے کیابھائی اچھا دیکھتی ہے ڈالنے سےیہی بتاتے ہیں کہ چینی اور نمک ملا کر استعمال کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
تھوڑا دو نوں ملے ہو تو مزا آتا ہے جیتم نمک والی ہی کیوں نہیں پی لیتیں؟