ہمممممممم کیا ایسا سچ میں ہو تا ہے بھائیجب اس کو صحیح خوراک نہیں ملے گی تو وہ کیا راضی خوشی رہے گا۔
آپ ہی پتا کر کے بتا یںبالکل ہوتا ہے، بیشک کسی حکیم یا ڈاکٹر سےپوچھ لو۔
سب خیریت ہی ہے اس لئے یہاں آئی ہوں اب مجھے تو پتا ہے پر میں نہیں بتاؤں گی آپ کو
ایسا کیا بھائی کوئی بات نہیں ہے ایک برا آپ لسی پلا دیں ہم یقین کر لیں گےیا رجیسے کہتے ہیں نا کہ لہور لہور ہے تو جناب ایسے ہی لسی لسی ہے
دیکھ لو پھر، اب ایسی بھی بے اعتباری اچھی نہیں۔سب خیریت ہی ہے اس لئے یہاں آئی ہوں اب مجھے تو پتا ہے پر میں نہیں بتاؤں گی آپ کو
اب اس میں بے اعتباری کیسیدیکھ لو پھر، اب ایسی بھی بے اعتباری اچھی نہیں۔
اور کیا باتوں بھائیبے اعتباری یہ کہ تم بتا جو نہیں رہیں۔
سب میں بڑی روداد یہ ہے کے وہ شادی سیماب جی کی تھیوہی جو پوچھا تھا۔
اچھا خیر چھوڑو، اس بات کو۔
تم نے جس شادی میں شرکت کی تھی، اس کی کچھ روداد ہی لکھ دو۔
آپ کو نہیں پتا سیماب جی میری کیا ہے سیماب جی نے شائد آپ کو بتا یا تھاتو سیماب جی تمہاری بھی تو کچھ لگتی ہیں ناں اور پھر تم اس شادی میں شریک بھی تھیں۔