زلفی شاہ
لائبریرین
وڈیو بمعنی وڈیرےکون سی وڈیو کی بات کر رہے ہیں؟
وڈیو بمعنی وڈیرےکون سی وڈیو کی بات کر رہے ہیں؟
میں تاں سمجھ گیا آں ، وڈیو تہانوں سمجھ آئی کہ نائیں۔
پھیر ایہہ نہ کہن لگ پینا، نہ چھیڑ ملنگاں نوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی تے ملنگ آدمی آن، وڈے کتھوں بن گئے؟
لسی خانے میں اگر املی بھی دستیاب ہے تو دے دیں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ میں پانی میں ملا کر پی جاؤں گا۔ کیونکہ موڈ پینے کا ہے کھانے کا نہیں۔کھٹی تو املی ہوتی ہے، اس سے منہ کا ذائقہ بدلیں ناں۔
ادی،ملنگ کیا ہوتے ہیں بھیازز