E Learning Holy Quran
محفلین
لیکن نیند آتی ہے اس سے۔
تو جناب سونے کے بعد ایک گلاس پی لیا کریں اور ایک اٹھنے سے پہلے ۔۔۔۔!لیکن نیند آتی ہے اس سے۔
شمشاد بھائی دن دیہاڑے میرے لسی خانے پر قبضہ تو نہ کریں۔۔۔ ابھی تو میری تصویر لگی ہے اس موضوع کے شروع کرنے والے کے طور پر۔۔۔!میرے نمبر پہلے ہی بہت ہیں اور یہ میرا لسی خانہ ہے تو میرے لسی خانے کے خلاف باتیں میں کیوں سُنوں گا۔
شمشاد بھائی دن دیہاڑے میرے لسی خانے پر قبضہ تو نہ کریں۔۔۔ ابھی تو میری تصویر لگی ہے اس موضوع کے شروع کرنے والے کے طور پر۔۔۔!
ہاں۔۔۔! جدوں مر گئے تے تواڈے ناں کر جاں گے ۔۔ !
وعلیکم السلامالسلام علیکم! لسی مجھے چاہیے اور ہمیشہ ہی چاہیے۔
اف اللہ ۔ اتنی برف۔ ہمارے تودانت بجنے لگے ہیں اتنی برف دیکھ کر۔وعلیکم السلام
یہ لیں بھائی لسی
یہ لسی ہےیا ملک شیک اور سٹابری شیک اور خسخاس کا گھوٹا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہ رہی آج کی لسی سب کے لیے ہے
تو کہنا تھا نا بھائی گرم لسی دے نے کے لیے تو گرم ہی دیتیاف اللہ ۔ اتنی برف۔ ہمارے تودانت بجنے لگے ہیں اتنی برف دیکھ کر۔
آپ اس کو ملک شیک سمجھ رہے ہیں تو ملک شیک سمجھ کر پی لیں مزا بھی ملک شیک کا آجائے گایہ لسی ہےیا ملک شیک اور سٹابری شیک اور خسخاس کا گھوٹا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اف اللہ ۔ اتنی برف۔ ہمارے تودانت بجنے لگے ہیں اتنی برف دیکھ کر۔
آہستہ آہستہ سنبھل کے چلنا، چلنا سیکھ لو ،پھر دوڑنا خود بخود ہی آجائے گا۔
مجھے چاھیے پر صاف سٌتھرے گلاس میںpکسی کو لسی نہیں چاہیے کیا
قبلہ سید صاحب! مجھے نہ تو انگلش آتی ہے اور نہ ہی تصویروں کی زبان ، ان دونوں سے مجھے معذور ہی سمجھیں۔