محمد تابش صدیقی
منتظم
لطیفہ اپنی جگہ، مگر لطیفہ سن کر خوش ہونا اور زندگی میں ملنے والی خوشیاں دو مختلف چیزیں ہیں۔ایک جوکر نے لوگوں کو ایک لطیفہ سنایا تو لوگ بہت زیادہ ہنسے
ایک بار پِھر وہی لطیفہ سنایا تو اس سے تھوڑا کم ہنسے
تیسری بار بھی وہی لطیفہ سنایا تو کوئی بھی نہ ہنسا
تو پِھر اس جوکر نے ایک بہت خوبصورت بات کہی كہ اگر تم لوگ خوشی کو لے کر بار بار خوش نہیں ہو سکتے تو پِھر ایک غم کے لیے ساری عمر کیوں روتے ہیں
جیسے آپ کے جتنی بار بچے ہوں گے آپ اتنی بار خوش ہوں گے۔