حیران ہوں کہ مقتبس بالا مراسلے میں محمد وارث بھائی کو ٹیگ نہیں کیا گیا۔
یہ تو اس فورم کی پرمپرا رہی ہے کہ جہاں کثیرالازدواجیت کا تذکرہ ہو، وہاں وارث بھائی کو ضرور مدعو کیا جاتا ہے۔
جنابِ برادرانِ یوسٖف، میری بیوی اس فورم کی رکن نہ سہی لیکن مراسلے کبھی کبھار پڑھ لیتی ہے، کیونکہ میری جان کے دشمن ہیں بھئی آپ!ایک آدمی اپنی بیوی کو لکڑی کے ڈنڈے سے مار رہا تھا...
عدنان بھائی پاس سے گزرے اور کہا...
بے وقوف آدمی عورت کو لکڑی سے مارتا ہے...
اگر تجھ میں ذرا عقل ہوتی تو عورت کو عورت سے مارتا...
جس کو بات سمجھ میں نہیں آئی وہ محمد وارث بھائی کو ٹیگ کرے!!!
Kenniard college والی کیوں نااہل ہیں؟
آنٹی سے پوچھنا پڑے گا۔Kenniard college والی کیوں نااہل ہیں؟
ماڈرن لڑکیوں سے نفرتKenniard college والی کیوں نااہل ہیں؟
ترس آ رہا ہے اس بے چارے پر۔
کردار کا کوئی ذکر نہیں ہے
فوجی اماں کے گھر کیسے رہے گا؟ ہر چند سال بعد تو پوسٹنگ ہو جاتی ہے
اماں بھی ساتھ ساتھ جاتی رہے گی۔فوجی اماں کے گھر کیسے رہے گا؟ ہر چند سال بعد تو پوسٹنگ ہو جاتی ہے
Kinnaird college کا ذکر ہے نا۔کردار کا کوئی ذکر نہیں ہے
مزے کی بات یہ ہے کہ کاکا ایف ایس سی پاس ہے اور کڑی ڈاکٹر یا ماسٹر چاہئے جو گھر بیٹھ کر روٹیاں بنائے۔ترس آ رہا ہے اس بے چارے پر۔
شادی اس کی لیٹ ہو جانی ہے ان چکروں میں اور آخر میں شادی اس سے ہونی ہے، جس میں مذکورہ بالا خصوصیات ہونے کا امکان نہیں۔
میرا خیال ہے کہ بے چارے کو اکیلے ہی پوسٹنگ پر جانا پڑے گا۔اماں بھی ساتھ ساتھ جاتی رہے گی۔