سید ذیشان
محفلین
یہ تو چنگا ہو جائے گا کاکے نال۔میرا خیال ہے کہ بے چارے کو اکیلے ہی پوسٹنگ پر جانا پڑے گا۔
یہ تو چنگا ہو جائے گا کاکے نال۔میرا خیال ہے کہ بے چارے کو اکیلے ہی پوسٹنگ پر جانا پڑے گا۔
ایف ایس سی بھی شاید ضروری نہیں، ایف اے پاس بھی ہو سکتا ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ کاکا ایف ایس سی پاس ہے اور کڑی ڈاکٹر یا ماسٹر چاہئے جو گھر بیٹھ کر روٹیاں بنائے۔
آپ آم نہیں کھاتے؟اونہہ...
گندا!!!
چسی ہوئی گٹھلیاں اور دانتوں سے چچوڑے ہوئے چھلکے دیکھے نہیں جاتے...آپ آم نہیں کھاتے؟
ایڈے تسی تہذیب یافتہ۔چسی ہوئی گٹھلیاں اور دانتوں سے چچوڑے ہوئے چھلکے دیکھے نہیں جاتے...
ہم لوگوں کے درمیان گٹھلی نہیں چوستے...
اور چھلکے الٹے کرکے رکھتے ہیں...
تاکہ دوسروں کو کراہت نہ ہو!!!
دوسروں کے مزاج کا خیال رکھنا ساری تہذیبوں سے بڑھ کر ہے!!!ایڈے تسی تہذیب یافتہ۔
آم کھانے کی تہذیب یہی ہے کہ دنیا و ما فیہا سے لاپروا ہو کر کھایا جائے۔
بقولِ یوسفی صاحب، کوئی مہذب طریقہ ابھی دریافت ہی نہیں ہوا ہے۔ایڈے تسی تہذیب یافتہ۔
آم کھانے کی تہذیب یہی ہے کہ دنیا و ما فیہا سے لاپروا ہو کر کھایا جائے۔
ہمارے گھر والے سب آم کے لیے ایک ہی مزاج رکھتے ہیں۔دوسروں کے مزاج کا خیال رکھنے ساری تہذیبوں سے بڑھ کر ہے!!!
طبیعت اپنی اپنی مزاج اپنا اپنا!!!ہمارے گھر والے سب آم کے لیے ایک ہی مزاج رکھتے ہیں۔
ادارہعبداللہ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ
ادارہ حاضر ہو کر اپنی صفائی پیش کرے۔
عبداللہ محمد