لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

یاز

محفلین
حیرت ہے پھر یہ کشمیر کو گلاب جامن کیوں نہیں سمجھتے! :)
وہی تو سمجھا ہوا ہے، وہ بھی جمیل سوئیٹس کا۔ :)
سمجھا تو گلاب جامن ہی ہے۔ اور اس پہ اکٹھے بھی ہیں۔ بس مسئلہ یہ ہے کہ گلاب جامن ایک ہے اور کھانے کے متمنی زیادہ۔
 

یاز

محفلین
ویسے اس وقت یہ تصویر پوسٹ کرنا زیادتی ہے۔ :)


جی جی۔ اس وقت ایسی تصاویر چسپاں کرنا ظلم ہے۔
kailash-parbat.jpg
 
تین چار سال قبل ایک گیم کھیلی تھی، جس میں ایک گھوڑے کو پالنا تھا۔ جس کے لیے باقاعدہ، کھانے کے اور سیر کے اوقات ہوتے تھے۔ کچھ عرصہ جنون رہا، اور بالکل اپنا گھوڑا سمجھ کر پالا۔ پھر گیم ڈیلیٹ کر دی کہ کس مصنوعی دنیا میں جی رہا ہوں۔
اسی قسم کی اور بھی بہت گیمز موجود ہیں۔
فارم ولا کی تو ایک دنیا دیوانی رہی ہے۔ :)
 
Top