عباس اعوان
محفلین
سلیس: یہ سوئی ہوئی افطاری ہے جناب۔یہ تو افطاریء خوابیدہ ہے جناب۔
سلیس: یہ سوئی ہوئی افطاری ہے جناب۔یہ تو افطاریء خوابیدہ ہے جناب۔
قوالی کا تو حجاب ہے بس
زبردست۔قوالی کا تو حجاب ہے بس
ورنہ یاں بھی شراب ہے بس
عنایت ہے جناب کی۔زبردست۔
"مصلح" افراد!!!
اس فقہ کے پیروکار کیا دھول اڑاتے ہیں؟نعیم دھول صاحب بھی فقہ عدنانیہ سے ہیں کیا؟
جی ہاں...اس فقہ کے پیروکار کیا دھول اڑاتے ہیں؟
ہر دم اڑاتے ہیں یہ غلطی کی دھولجی ہاں...
اغلاط کی دھول!!!
دھول جماتے ہیں جی۔اس فقہ کے پیروکار کیا دھول اڑاتے ہیں؟
کیا پیپلز پارٹی کے کارکنان مصلح نہیں ہو سکتے؟"مصلح" افراد!!!
نعیم دھول صاحب بھی فقہ عدنانیہ سے ہیں کیا؟
ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے جناب۔کیا پیپلز پارٹی کے کارکنان مصلح نہیں ہو سکتے؟
جیسے گھڑا چکنا ہوسکتا ہےہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے جناب۔
گھڑا چِکنا یا گھڑا چُکنا؟جیسے گھڑا چکنا ہوسکتا ہے
گھڑا چِکنا یا گھڑا چُکنا؟جیسے گھڑا چکنا ہوسکتا ہے
توبہ! کوئی محفوظ نہیں
"مصلح" افراد!!!
نعیم دھول صاحب بھی فقہ عدنانیہ سے ہیں کیا؟
اس فقہ کے پیروکار کیا دھول اڑاتے ہیں؟
جی ہاں...
اغلاط کی دھول!!!
ہر دم اڑاتے ہیں یہ غلطی کی دھول
کس درجہ محفل میں ہوئے ہیں مقبول
دھول جماتے ہیں جی۔
کیا پیپلز پارٹی کے کارکنان مصلح نہیں ہو سکتے؟
ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے جناب۔
جیسے گھڑا چکنا ہوسکتا ہے
گھڑا چِکنا یا گھڑا چُکنا؟
کوئی رہے تو نہیں گیا تبصرے سے ؟توبہ! کوئی محفوظ نہیں
املاء کی غلطیوں سے