گونگا شیطانوہ سُنتا ہی رہا، سُنتا ہی رہا، سُنتا ہی رہا، ۔۔۔۔۔۔
کیا نشیلی موت مارا ہے مچھر کو۔
بہت نشیلی موت مارا ہے مچھر کو۔
بقول شخصے مچھر کا بھی ادارہ ہوتا ہے۔بقول شخصے مچھر کیہ انسان نہیں ہندے -
بقول شخصے مچھر کا بھی ادارہ ہوتا ہے۔
مچھروں کے حقوق نامی تنظیم بنانی پڑے گی. آخر مچھر بھی تو مچھر ہوتے ہیں.
مجھے کیا برا تھا مرنا اگر اس طرح سے ہوتاکیا نشیلی موت مارا ہے مچھر کو۔
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےکیا نشیلی موت مارا ہے مچھر کو۔
ایسی دُور رَس سوچ اور دُور بیں نظر کسی چرسی ہی کی ہو سکتی ہے!
کوئی خدا کا بندہ مینڈک کے لیے کوئی ٹوٹکہ بتائے۔ ہماری مسجد کے گرد کھیتوں کی وجہ سے برسات میں مسجد میں بے تحاشا مینڈک ہوجاتے ہیں۔
یہ تو stalemate ہو گئی۔
پکا لیا کریںکوئی خدا کا بندہ مینڈک کے لیے کوئی ٹوٹکہ بتائے۔ ہماری مسجد کے گرد کھیتوں کی وجہ سے برسات میں مسجد میں بے تحاشا مینڈک ہوجاتے ہیں۔
گراں خواب چینیوں کو چند دن کے لئے مہمان کرنے کا سامان کریں۔ افاقہ ہو گا۔کوئی خدا کا بندہ مینڈک کے لیے کوئی ٹوٹکہ بتائے۔ ہماری مسجد کے گرد کھیتوں کی وجہ سے برسات میں مسجد میں بے تحاشا مینڈک ہوجاتے ہیں۔
یہ میرا روز کا کام ہے!