سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اعجاز انکل کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔ایک لفظ اپنی دانست میں مشکل دے رہی ہوں۔۔۔۔
خ س و ن ش گ ن
مہ جبین آنٹی الفاظ یہی ہیں ناں ؟
اعجاز انکل کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔ایک لفظ اپنی دانست میں مشکل دے رہی ہوں۔۔۔۔
خ س و ن ش گ ن
ٹ ڑ مُ و ن ہ ا
یہ لفظ ٹڑمُونہا ہے۔
ہندی سے اردو میں آیا ہے۔ صفت ہے، مطلب ہے ٹیڑھے منہ والا یا جس کا مُنہ ٹیڑھا ہو۔
مہ جبین آنٹی الفاظ یہی ہیں ناں ؟
ہاں یہی الفاظ ہیں شگفتہمہ جبین آنٹی الفاظ یہی ہیں ناں ؟
ت ن م م ر
ایک لفظ ۔۔۔ ۔ جلد بوجھنے والے کو سزا کے طور پر نیا لفظ دینا ہو گا ۔۔۔ ۔۔
اوہ۔۔۔۔ ۔ یہ تو فاش غلطی ہے مجھ سے بھی سرزد ہو گئی ۔۔۔ جرمانہ کیا بھرنا ہوگا شمشاد بھائی؟؟؟
ت ن م م ر
ایک لفظ ۔۔۔ ۔ جلد بوجھنے والے کو سزا کے طور پر نیا لفظ دینا ہو گا ۔۔۔ ۔۔
خ س و ن ش گ ن
پہلے یہ تو بوجھ لیں جو انہوں نے پہلے سے لفظ دے رکھا ہے۔
ل ہ ل ص ی ف ا
ت ن م م ر
ایک لفظ ۔۔۔ ۔ جلد بوجھنے والے کو سزا کے طور پر نیا لفظ دینا ہو گا ۔۔۔ ۔۔
اوہ میرے اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے پھر غلطی ہوگئی ہے ان حروف میں دو جگہ " ن " نہیں ہے بلکہ صرف ایک "ن " ہے اور دوسرے " ن " کی جگہ "ت " ہے ۔۔۔۔۔۔ تو اب یہ حروف ایسے ہونگےاب رہ گیا مندرجہ ذیل لفظ جو باجی مہ جبین نے پوچھ رکھا ہے۔
خ س و ن ش گ ن
نہیں جناب یہ نہیں ہےل ہ ل ص ی ف ا
"الفصیلۃ" تو نہیں ہے ؟