مومن فرحین
لائبریرین
ا ن د ں ب ش ت گ د ن ا
مرکب لفظ ہے
مرکب لفظ ہے
انگشت بدنداںا ن د ں ب ش ت گ د ن ا
مرکب لفظ ہے
ہوررررررے، ماہی نے بلا تاخیر یہ کارنامہ سر انجام دیا۔
اب تو الیکڑا کا ٹی وی اسے دینا ہی پڑے گا۔
بالکل درست ماہی جیانگشت بدنداں
یہ کیا ہے؟؟پ آ ، و ک ، س ک ، ے ن ، ک و ر ا ، ے ہ
جناب آپ کو جملہ ڈھونڈنے کی لڑی بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے، بس اس لڑی کو لفظ ڈھونڈنے کی ہی رہنے دیں۔پ آ ، و ک ، س ک ، ے ن ، ک و ر ا ، ے ہ
ابھی میں لالٹین لے جاتی ہوں۔۔۔ جب ٹی وی ری سٹاک ہو گا میں دو لے کر جاؤں گی۔۔۔وہ کیا ہے کہ ابھی ٹی وی سٹاک میں نہیں ہے۔ ایسا کرو کہ تم یہ لالٹین رکھ لو۔ لوڈ شیڈنگ میں کام آئے گی۔
نہیں جیدعاء ناامید ؟؟