لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہنا اس گیم کا ایک اصول آپ کو بتاتا چلوں کہ ہم نے مرکب الفاظ کے لیے لازم کر رکھا تھا کہ دو حروف کی سرخ رنگ سے نشاندہی کی جائے گی کہ یہ درست مقام پر ہیں
کیونکہ ہمارا مقصد کھیلنا ہے احباب کو تھکانا تو نہیں ہے ناں :)
 
مومن فرحین

اوہ بہت بہتر میں کر دیتی ہوں
 
مومن فرحین

لائبریرین
بہنا اس گیم کا ایک اصول آپ کو بتاتا چلوں کہ ہم نے مرکب الفاظ کے لیے لازم کر رکھا تھا کہ دو حروف کی سرخ رنگ سے نشاندہی کی جائے گی کہ یہ درست مقام پر ہیں
کیونکہ ہمارا مقصد کھیلنا ہے احباب کو تھکانا تو نہیں ہے ناں :)

اچھا دیکھیں بھائی میں نے کر دیا ہے
اور ایک اشارہ اور دے دیتی ہوں یہ امراض سے متعلق ہے
 
Top