لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شکریہ ماہی سسٹر :heehee:
لیکن دیدان تو عام زبان میں استعمال ہوتا ہے نا :confused2:
بہنا آدھے آدھے جواب تو کئی ذہن میں آتے میں لیکن جب تک کوئی پورا جواب نہ مل جائے اس وقت ہر آدھے جواب کو مسترد کر دیتے ہیں پھر کیسے ہم پورے جواب تک پہنچ پاتے
 
مومن فرحین

لائبریرین
جی بھائی بالکل درست بات ہے
پر اب تو آپ کے لیے ایک نئے لفظ کا اضافہ ہو گیا ہوگا ۔۔:beauty:
بہنا آدھے آدھے جواب تو کئی ذہن میں آتے میں لیکن جب تک کوئی پورا جواب نہ مل جائے اس وقت ہر آدھے جواب کو مسترد کر دیتے ہیں پھر کیسے ہم پورے جواب تک پہنچ پاتے
 
ماہی احمد

لائبریرین
میں اکثر غیر حقیقی تذکیر و تانیث میں الجھ جاتا ہوں، اب محسوس کر رہا ہوں کہ اس موضوع پر کچھ کتابوں کا مطالعہ کر لوں تو اچھا رہے گا :)
میرا خیال ہے آپ کو ایسا بالکل نہیں کرنا چاہئیے۔۔۔۔ کیونکہ اس کے بعد آپ خوامخواہ اپنی کتابوں کے پیسے پورے کرنے کے لئیے معصوم عوام کی تذکیر و تانیث پر مختصر سمجھ بوجھ کو چیلنج کر کے انہیں ستائیں گے۔۔۔۔ میرا مشورہ ہے ظالم کی نسبت مظلوم رہنا بہتر ہے!!!
 
Top