مومن فرحین
لائبریرین
پہلی بار میں نے اتنی جلدی بوجھ لیا ہے لفظ اس سے پہلے کوئی اور بتائے میں یہ کریڈٹ لے لوں ۔۔۔
تبدیلی ءنام
آپ بتا دیںنیکسٹ؟؟؟
اتنا میرا دماغ چلتا ہوتا تو میں اس لڑی کی بے تاج بادشاہ نہ ہوتیآپ بتا دیں
آپ نے اتنے لانگ ٹائم کے بعد اٹینڈنس لگائی ہے کہ انقلابِ زمانہ نے ایوری تھنگ چینج کر دی ہے ۔۔۔ اس لیے ویلکم بیکنہیں آپا ! ہر گز نہیں ۔
بس کچھ پابجولاں ہی رہا ۔
سلامِ مسنون عاطف بھائی! کہیے کیسے ہیں؟ اتنے دن غائب رہے کہ ہمیں ڈرا ہی دیا۔ الحمد للہ آپ کی واپسی طمانیت قلب کا باعث ہے۔سمع خراشی
اس میں پوچھنے کی کیا ضرورت ہے؟اگلا لفظ میں دوں ؟
کانوں میں روئی ،مرکب لفظ
ہ ن گ پ ش ب و ب
مجھے اپنے انکل پر فخر ہے ۔۔۔کانوں میں روئی ،
یہ تو مجھے بوجھ لینا چاہیے تھامرکب لفظ
ہ ن گ پ ش ب و ب
صحیح کہا بھائییہ تو مجھے بوجھ لینا چاہیے تھا