سیما علی
لائبریرین
آخر ہمارے بھیا ہیں
پہنچے ہوئے لوگ ہیں بھئی آپ لوگ۔۔۔
آخر ہمارے بھیا ہیں
پہنچے ہوئے لوگ ہیں بھئی آپ لوگ۔۔۔
آدھا کلو ایک پاؤ سے بھلا کیا بنے گا ۔۔۔۔۔۔آپ کے لیے ایک پاؤ نمک پارے !!!
بہت زبردست بہت زبردستکتاب خوانی ؟
واہ واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگور صاحب کی بٹیا رانی۔
اوہو، چلیں اب اسی پہ گزارا کر لیں۔دو حروف کو سرخ بھی تو کرنا تھا۔
شجر ممنوعہ
بلڈ پریشر ہائی ہو سکتا ہے مس سیما جی۔آدھا کلو ایک پاؤ سے بھلا کیا بنے گا ۔۔۔۔۔۔
ہماری سیما اپیا اکیلے نہیں کھاتیں مل بانٹ کے کھاتیں ہیں اس لیے کم تو پڑے گا نابلڈ پریشر ہائی ہو سکتا ہے مس سیما جی۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ پھر تو پوری محفل کے لیے بندوبست کرنا پڑے گا سید صاحب کو۔ہماری سیما اپیا اکیلے نہیں کھاتیں مل بانٹ کے کھاتیں ہیں اس لیے کم تو پڑے گا نا
اگر حروف آپ دیں گے تو ہنٹس کون دے گا؟؟؟ب ج ا ط ر ن ا ی ہ ت
میں نے مشروب تک بات بنائی تھی لیکن "گندم" کے بعد ستو نہیں مل رہا تھاایک حل شمع مہجورہ بھی بنتا ہے لیکن یہ عام مقبول نہیں ۔
جنت سے۔میں نے مشروب تک بات بنائی تھی لیکن "گندم" کے بعد ستو نہیں مل رہا تھا
سوچنے کی بات ہے ب کہاں سے آیا؟
جی ماہی بٹیا یہ بات تو ہے ۔ چلیے میں خود ہی ایک اشارہ دیتا ہوں ۔اگر حروف آپ دیں گے تو ہنٹس کون دے گا؟؟؟
انکل آسان لفظ ہے یا مشکلب ج ا ط ر ن ا ی ہ ت
مشکل تو میں نہیں کہہ سکتا لیکن خیر بہت آسان بھی نہیں بس میڈیم سمجھو بیٹا ۔انکل آسان لفظ ہے یا مشکل
کبھی کبھار آتی ہوں،مگر مشکل لفظ دیکھ کر بھاگ جاتی ہوں۔ب ج ا ط ر ن ا ی ہ ت
تواریخ عالم اور بر صغیر کی تاریخ میں بھی کافی پڑھنے کو ملتا ہے ۔"تاریخ "
چلو جی چھٹی ہوئی۔۔۔۔ تاریخ سے تو کبھی دلچسپی نہ رہی۔۔۔۔ معاشرتی علوم میں جتنی پڑھی ساری انگریزی میں تھی۔۔۔۔ پار لِتھا سِروں!!!تواریخ عالم اور بر صغیر کی تاریخ میں بھی کافی پڑھنے کو ملتا ہے ۔
ہاتھ ملائیں۔۔۔۔ ہم دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اس معاملے میں۔۔۔کبھی کبھار آتی ہوں،مگر مشکل لفظ دیکھ کر بھاگ جاتی ہوں۔