لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
میں بولنے ہی جا رہی تھی تاج برطانیہ ۔ پر میں نے کبھی سنا نہیں ہے :oops:
بٹیا ہمارے اور آپ کے آباؤاجداد کے علاوہ اس تاج برطانیہ کے زیر نگیں ایک دنیا رہی ہے۔ اور مشہور ہے کہ تاج برطانیہ پر کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا ۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
در اصل اردو تاریخی تذکروں میں برٹش ایمپائر ، تاج برطانیہ کے نام سے معروف ہے۔ آپ نے ہسٹری شاید زیادہ تر انگلش میں پڑھی ہو گی ۔ مومن فرحین بٹیا
ہسٹری سے تو دونون زبانوں میں واسطہ پڑا انکل پر افسوس ذھن میں صرف برٹش ایمپائر رہ گیا ۔:unsure:
 

مومن فرحین

لائبریرین
بٹیا ہمارے اور آپ کے آباؤاجداد کے علاوہ اس تاج برطانیہ کے زیر نگیں ایک دنیا رہی ہے۔ اور مشہور ہے کہ تاج برطانیہ پر کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا ۔
بہت شکریہ انکل ۔ اللّه تعالیٰ آپ کو خوب جزا دیں اور آپ کے علم میں اور بھی اضافہ کریں کہ آپ کے زریعے ہمیں اتنا کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
محمد وارث بھائی ہم بچوں کا خیال رکھیے ۔۔۔ انکل تو میچ دیکھ رہے ہیں اور ہم یہ لفظ بوجھنے کے لیے نہ جانے کتنی بار یہ لڑی کھول چکے ہیں :unsure:
عام سا ہندی لفظ ہے لیکن شاید زیادہ استعمال نہیں ہوتا۔ اور اس کے ہجوں سے اور کتنے چھوٹے چھوٹے مگر ادھورے لفظ بنتے ہیں جس کی وجہ سے اصل لفظ کی طرف دھیان کم جاتا ہے۔ :)
 
Top