دلچسپ لڑیانٹریسٹنگ تھریڈ
عبدالروف بھائی آپ نے کیسے جان لیا ؟ ذرا ہمیں بھی کو تیکنیک بتائیں ۔۔۔دانتا کلکل
جی آپ نے بالکل صحیح کہا بھائی اتنے سارے لفظ بن رہے تھے ذھن منتشر ہو جا رہا تھاعام سا ہندی لفظ ہے لیکن شاید زیادہ استعمال نہیں ہوتا۔ اور اس کے ہجوں سے اور کتنے چھوٹے چھوٹے مگر ادھورے لفظ بنتے ہیں جس کی وجہ سے اصل لفظ کی طرف دھیان کم جاتا ہے۔
یسدلچسپ لڑی
اس کے لیے ایک تو لغت اپلیکیشن کی مدد لینا پڑی اور اس میں بھی ایک ایک حرف کو دوسرے حرف سے جوڑ جوڑ کے لغت کے الفاظ میں چھان کے نکالا ہےعبدالروف بھائی آپ نے کیسے جان لیا ؟ ذرا ہمیں بھی کو تیکنیک بتائیں ۔۔۔
"زلفیا " ہوسکتا ہے شایدز ا ی ل ف
آسان لفظ
ہاہاہا جواب غلط ھے"زلفیا " ہوسکتا ہے شاید
زافیل؟؟؟ز ا ی ل ف
آسان لفظ
رونگزافیل؟؟؟
کون سی زبان کا لفظ ہے بھئی؟؟؟
فازلی؟ز ا ی ل ف
آسان لفظ
فالیز۔۔۔۔ خربوزہ اور تربوز کا کھیت
فالیز۔۔۔۔ خربوزہ اور تربوز کا کھیت
عام بول چال یا کسی عام پڑھی جانے کتاب میں آخری مرتبہ آپ نے یہ لفظ کہاں سنا، بولا یا پڑھا؟فالیز۔۔۔۔ خربوزہ اور تربوز کا کھیت