مومن فرحین
لائبریرین
واہ استاد محترم کیا انٹری ہے ۔۔۔نہیں بھائی، حضرت یوسف کا کرتا تو پیچھے سے پھٹا تھا!
واہ استاد محترم کیا انٹری ہے ۔۔۔نہیں بھائی، حضرت یوسف کا کرتا تو پیچھے سے پھٹا تھا!
خوش آمدید سر، طبیعت کا سنائیںنہیں بھائی، حضرت یوسف کا کرتا تو پیچھے سے پھٹا تھا!
تو آج لفظ ڈھونڈ لیتےکاش ابن صفی کے ناول پڑھ لیے ہوتے
نادیدہ ہمدرد
بٹیا ! ایک یہ بھی پورا اترتا ہے سرخیوں پر ۔
یو آر جینیئسنادیدہ ہمدرد
بٹیا ! ایک یہ بھی پورا اترتا ہے سرخیوں پر ۔
دشت تنہائیمرکب
ا ء ت ہ ن ش ت ی د
بھئی تالیاں !!! بٹیا کے لیے ۔دشت تنہائی
آپ خواہ مخواہ اس لڑی سے کنی کتراتی رہتی ہیںدشت تنہائی
فیض کی سالگرہ تو کل تھی، کل پوچھتے یہ تو زیادہ سوٹ کرتامرکب
ا ء ت ہ ن ش ت ی د
انگشت بدندانمجھے لگتا ہے اب مجھے بھی لفظ کہنے کا حق ہے۔۔۔۔۔۔
مرکب
ن ا د ش گ ن د ن ت ا ب
مرکب؟چ س ا د ج و ر ن
یہ کوئی بتا کر دکھائے بھئی۔ بہت مشکل ہے۔ کوئی اشارہ بھی نہیں ۔
میں نہیں بتاؤں گا ۔ ۔ ۔
چاند سورجچ س ا د ج و ر ن
یہ کوئی بتا کر دکھائے بھئی۔ بہت مشکل ہے۔ کوئی اشارہ بھی نہیں ۔