محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کہیں کوئی غلطی تو نہیں؟ن ر ک و م ب ش ع
کہیں کوئی غلطی تو نہیں؟ن ر ک و م ب ش ع
مشک و عنبرن ر ک و م ب ش ع
اس میں سرخ نشان والے حرف کے علاوہ بھی کچھ حروف درست مقام پر ہیں مگر مختصر لفظ ہونے کی وجہ سے صرف ایک کی نشاندہی کر دیمرکب
ج ب م ر ش ا ع
سبحان الذی اسری بعبدہ لیلاََج ب م ر ش ا ع
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔شاندارسبحان الذی اسری بعبدہ لیلاََ
بہت شکریہ سر! در اصل یہ لفظ ہی آسان تھا۔۔۔۔۔۔۔میری پہنچ تکارے واہ زبردست ۔شاباش ،
بٹیا اس میں ایک ث کم معلوم ہوتا ہے ۔ث ح ا ت ت ی ل ر
آپ اتنی جلدی کیسے تہہ تک پہنچ جاتے ہیں۔ اللہ برکت عطا فرمائے۔آپ کے علم میں،آپکی زندگی میں۔بٹیا اس میں ایک ث کم معلوم ہوتا ہے ۔
تحت الثریث ح ا ت ت ی ل ث ر
بہار نشاطمرکب
ر ن ا ب ہ ا ش ط
ہم نے تو نشاطِ بہار لکھا تھابہار نشاط
براہ نشاط
دونوں طرح ہی درست لگتا ہےہم نے تو نشاطِ بہار لکھا تھا