محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم!
السلام علیکم!
وعلیکم السلام بٹیا ! کہاں تھیں بھئی آپ ۔ زبردست ۔چاند سورج
سر! کچھ مصروفیات جن کی وجہ سے اردو محفل سے غیر حاضری رہی۔وعلیکم السلام بٹیا ! کہاں تھیں بھئی آپ ۔ زبردست ۔
آج کی شکستر ج ا ب ق ی ف ی ہ و ن
و علیکم السلامالسلام علیکم!
وعلیکم السلام واہ یہاں تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں خوش آمدید میڈمالسلام علیکم!
لاریب اب غیر حاضر نہ ھونا پلیزسر! کچھ مصروفیات جن کی وجہ سے اردو محفل سے غیر حاضری رہی۔
آپ کیسے ہیں سر؟
اف اتنا مشکل !!! یہ تو یہودیوں کا کوئی نشان لگتا ہے ۔م ک ی ہ ل ل ی س ا ی ن
اف اتنا مشکل !!! یہ تو یہودیوں کا کوئی نشان لگتا ہے ۔
کیا بات ہے آپی ۔۔۔ ترقی کر رہی ہیں ۔۔ انکل کی دعاؤں نے اثر دکھانا شروع کر دیا ہے ۔ہیکل سلیمانی
بہت شکریہ۔۔۔۔کیا بات ہے آپی ۔۔۔ ترقی کر رہی ہیں ۔۔ انکل کی دعاؤں نے اثر دکھانا شروع کر دیا ہے ۔
حروف تہجیمرکب
ج ر ی ف ح ت ج و ہ