گل رعنامرکب
ر ن گ ل ع ا
مغبچہغ ب م چ ہ
نا قابل اعتبارم غ ر ی ن ت د س
خدائی فوجدارد خ ا ج ی ف و ا د ء ر
مرکب
م غ ر ی ن ت د س
آپ کا مطلب ہے غیر مستند؟نا قابل اعتبار
مفت آبروئے زاہد ِعلامہ لے گیا
اس کا مطلب یہ ہے
ارے نہیں بیٹا ! یہ لفظ ہی ایسا لگتا ہے کیا کروں ۔مطلب پوچھنا بھی پُر مزاح ہے؟؟؟
شاید یہ بہت بڑا عمامہ ہو گا کیونکہ "م" پر بہت زور دیا جا رہا ہےمفت آبروئے زاہد ِعلامہ لے گیا
اک مغبچہ اتار کے عممامہ لے گیا
بڑے اور پہنچے ہوئے لوگوں کی بڑی باتیں!!!شاید یہ بہت بڑا عمامہ ہو گا کیونکہ "م" پر بہت زور دیا جا رہا ہے
اصلی عمّامہ اپنے میم کی وجہ سے بڑا ہی ہوتا ہے ۔ میم سے اس کا طرہ بنتا ہو گا ۔شاید یہ بہت بڑا عمامہ ہو گا کیونکہ "م" پر بہت زور دیا جا رہا ہے
ماہی بٹیا ۔ ہے نا مزیدار لفظ ؟پُر مزاح سے میں اتنی کنفیوز ہوئی اتنی سی دیر میں کئی ویب سائٹس سے دیکھ کر آئی اس کا مطلب