لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمارے آئمہ کرام میں سے سب سے مشہور امام کی تصنیف ہے۔۔۔۔۔
اب یہ تو بہت ہی کھلم کھلی ہنٹ بھئی!:)
الادب المفرد

بے شک سب سے زیادہ مشہور امام ہیں مگر معذرت اس کتاب کا ہم جیسے عام لوگوں کو تو علم ہی نہیں اور اس کتاب کا مضمون کیا ہے اس سے بھی بالکل نا آشنا ہیں
 
ماہی احمد

اوہ!!! پھر تو میری طرف سے معذرت۔۔۔۔ مجھے لگا معلوم ہوگا سب کو۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
الادب المفرد

بے شک سب سے زیادہ مشہور امام ہیں مگر معذرت اس کتاب کا ہم جیسے عام لوگوں کو تو علم ہی نہیں اور اس کتاب کا مضمون کیا ہے اس سے بھی بالکل نا آشنا ہیں
ویسے ٹنشن نہیں لیں میں بتا دیتی ہوں۔۔۔ یہ کتاب آپ یوں سمجھ لیں ایک مسلمان کی کیریکٹر بلڈنگ کے لئیے ہے احادیث کی روشنی میں۔۔۔۔۔ ایک مومن بندے کی اخلاقیات کیسی ہونی چاہئیں احادیث کے مطابق۔۔۔۔ یہ کتاب امام بخاری رحمتہ علیہ نے اپنے آخری ایام میں لکھی تھی۔۔۔۔ اس کی شرح بھی ہے، تاکہ زیادہ آسانی سے سمجھا جا سکے اور عمل کیا جا سکے۔۔۔۔ انگریزی اردو دونوں زبانوں میں ہے:)
 
پھر شرح بھی بتا دیں، اتنی محنت کا کچھ اچھا صلہ بھی تو ملے :)
 
Top