مومن فرحین
لائبریرین
ہم آپ کے مذاق میں ہی الجھ گئےمیں نے ذرا سا ماہی بہنا کو تنگ کیا کیا یہاں تو خواتین سنجیدہ ہو گئیں
ہم آپ کے مذاق میں ہی الجھ گئےمیں نے ذرا سا ماہی بہنا کو تنگ کیا کیا یہاں تو خواتین سنجیدہ ہو گئیں
مزاح ے ساتھ ساتھ معلومات بھی۔۔۔۔۔۔کیا مضائقہ ہےمیں نے ذرا سا ماہی بہنا کو تنگ کیا کیا یہاں تو خواتین سنجیدہ ہو گئیں
کوئی اشارہیہ بوجھیں
ف ب ا ر د ا ل ا م د ل ا
میں نے کب بتایا کہ ح تیسرے مقام پر ہے؟؟؟؟؟انکل میں نے سرچ کیا تھا تو یہ نام بھی آیا پر اے خان جی نے ح کو تیسرے مقام پر بتایا تو پھر چپ ہو رہی
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میرے سوال میں غلط کیا تھاغلط سوال دے کر درست جواب کی توقع رکھنا بھی ظلم ہے!!!
یہ بوجھیں
ف ب ا ر د ا ل ا م د ل ا
پھر یہ ح آپ نے تیسرے نمبر پر کیوں سرخ کر رکھا ہے؟مرکب
ی م ح ا ی ل ا م ت ل س ن
یہ تو ڈیزائن ہے۔پھر یہ ح آپ نے تیسرے نمبر پر کیوں سرخ کر رکھا ہے؟
سجاوٹ کے لیے ہے نا عبد اللہپھر یہ ح آپ نے تیسرے نمبر پر کیوں سرخ کر رکھا ہے؟
نہیں پیارے بھائی یہ سرخ حروف مرکب الفاظ میں اپنے درست مقام پر ہونے کا اشارہ ہوتا ہےیہ تو ڈیزائن ہے۔
ماہی احمد شاید کسی بال اگانے والی ادویات بنانے والی کمپنی کے ساتھ مل کر فورم میں سازش رچا رہی ہے
جی بالکل مجھے اندازہ نہیں تھا کی سجاوٹ کو اتنا سنجیدہ لیا جاتا ہے۔سجاوٹ کے لیے ہے نا عبد اللہ
یہ کہاں لکھا تھا؟؟؟؟نہیں پیارے بھائی یہ سرخ حروف مرکب الفاظ میں اپنے درست مقام پر ہونے کا اشارہ ہوتا ہے
اب اس کا تحریری دستور بنانے سے تو رہےیہ کہاں لکھا تھا؟؟؟؟
پھر میرا کوئی قصور نہیںاب اس کا تحریری دستور بنانے سے تو رہے
اس دھاگے کے ۱۵۷ صفحات میں کئی جگہ۔۔۔۔یہ کہاں لکھا تھا؟؟؟؟
لفظ کی طرف بھی توجہ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے تو بہت ہی الا بلا لفظ بن رہے ہیں
کوئی اشارہ
اسلامک لٹریچر کی مشہور تصنیف ہے!
ویسے یہ خیال آیا کیسے کہ سرخ رنگ ترتیب ظاہر کرتا ہے۔اس دھاگے کے ۱۵۷ صفحات میں کئی جگہ۔۔۔۔