لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
پھر شرح بھی بتا دیں، اتنی محنت کا کچھ اچھا صلہ بھی تو ملے :)
میں ابھی پڑھی نہیں ہے کتاب۔۔۔۔ لیکن پڑھنی ہے ان شاء اللہ۔۔۔۔ مجھے اس معاملے میں ایسی کتابیں پسند ہیں جن میں مستند حوالوں کے ساتھ بات کی گئی تاکہ انسان کو پتا ہو جس چیز کو وہ اڈاپٹ کر رہا ہے اس کی کیا ویلیو ہے۔۔۔ اس موضوع پر اور بھی کتب ہیں، ریاض الصالحین بھی اچھی ہے،ابھی وہ شروع کی ہے۔۔۔ ان شاء اللہ یہ جب پڑھوں گی تو بتاوں گی :)
 
Top