اے خان
محفلین
ہاں ٹھیک ہے سرمہ ٹھیک ہے۔آپکو واقعی آنکھوں کے لئیے کچھ چاہیے۔۔۔ کیونکہ مٹی کے تیل سے پہلے دو اور تیل کا بھی بتایا تھا جو کہ واقعی بال اگانے کے کام آتے ہیں۔۔۔
آپ آنکھوں میں سرمہ ڈالا کیجیے۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔
ہاں ٹھیک ہے سرمہ ٹھیک ہے۔آپکو واقعی آنکھوں کے لئیے کچھ چاہیے۔۔۔ کیونکہ مٹی کے تیل سے پہلے دو اور تیل کا بھی بتایا تھا جو کہ واقعی بال اگانے کے کام آتے ہیں۔۔۔
آپ آنکھوں میں سرمہ ڈالا کیجیے۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔
آپ کا جواب درست ہے مگر "ابتلا" پوچھا تھا
شاباش!!!ہاں ٹھیک ہے سرمہ ٹھیک ہے۔
اس طرح تو باتال بھی درست ہوا۔۔۔۔آپ کا جواب درست ہے مگر "ابتلا" پوچھا تھا
باتالپاتال کو عربی لوگ باتال بولیں گے۔۔۔۔
ہاشمی سرمہہاں ٹھیک ہے سرمہ ٹھیک ہے۔
اللہ اللہ کریں، باتال کیسے درست ہو گیااس طرح تو باتال بھی درست ہوا۔۔۔۔
اس طرح تو باتال بھی درست ہوا۔۔۔۔
قسم لے لو میرے ذہن میں ابتلا تھا ۔واہ واہ کیا ذہانت پائی ہےآپ کا جواب درست ہے مگر "ابتلا" پوچھا تھا
اللہ اللہ!!!اللہ اللہ کریں، باتال کیسے درست ہو گیا
لیکن لڑکیوں کا جواب ایک ہی تھاقسم لے لو میرے ذہن میں ابتلا تھا ۔واہ واہ کیا ذہانت پائی ہے
وہ سفید والا یا کالا والا؟؟؟ہاشمی سرمہ
اتفاق میں برکت ہےبالکل ماہی میں آپ سے اتفاق کرتی ہوں
سیدھی سی بات ہے جس زبان کا لفظ ہے اسی کے تلفظ کو درست مانا جائے گا ناںاللہ اللہ!!!
درست اور غلط کی ڈیفینیشن بتائیں پہلے!!!
اب اگر عربی بیچارے پ نہیں بولتے تو اس میں ان کا کیا قصور!!!سیدھی سی بات ہے جس زبان کا لفظ ہے اسی کے تلفظ کو درست مانا جائے گا ناں
اسی وجہ سے مراسلے کو پسندیدگی کی سند ملی ہے!!!لیکن لڑکیوں کا جواب ایک ہی تھا
محمد عبدالرؤوف بھائی اب آئین لکھ ہی ڈالواللہ اللہ!!!
درست اور غلط کی ڈیفینیشن بتائیں پہلے!!!
اسی لیے تو انہیں ہم اس کھیل میں نہیں آنے دیتےاب اگر عربی بیچارے پ نہیں بولتے تو اس میں ان کا کیا قصور!!!
جواب تو الگ الگ تھےلیکن لڑکیوں کا جواب ایک ہی تھا