لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

مومن فرحین

لائبریرین
بنتا تو آبدین بھی تھا لیکن میں نے سوچا جو لوگ باتال کو نہیں مانتے وہ آبدین کو کیا مانیں گے۔۔۔ ہے نا!
ہاں بات تو صحیح ہے ۔ میں تو مان لیتی ماہی پر یہ دو حضرات بحث کرتے پھر ۔ اچھا کیا آپ نے درست والا ہی کہہ دیا ۔ :applause:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے آپکو علم ہے آبدین واقعی ایک لفظ ہے۔۔۔۔ بلکہ نام!
ہو سکتا ہے لیکن میں نے "عابدین" یعنی ع سے تو سن رکھا ہے، (حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بیٹے زین العابدین کے نام سے مشہور تھے، جس کے معنی عابدوں کی زینت بنتا ہے) مگر "آ" سے نہیں سنا ہوا، ویسے آبدین کا کیا معنی ہوتے ہیں؟
 
سیما علی

لائبریرین
آبدین . [ ب ِ ] (ع ص ، اِ) ج ِ آبِد.
- ابدالاَّبدین ؛ همیشه . رجوع به اَبَد شود.
فارسی
ہمیشہ جاودانہ
عربی
جمع آبد جاودانہ ۔ہمیشہ
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہو سکتا ہے لیکن میں نے "عابدین" یعنی ع سے تو سن رکھا ہے، (حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بیٹے زین العابدین کے نام سے مشہور تھے، جس کے معنی عابدوں کی زینت بنتا ہے) مگر "آ" سے نہیں سنا ہوا، ویسے آبدین کا کیا معنی ہوتے ہیں؟
پتا نہیں۔۔۔ میں نے تو گوگل پر دیکھا۔:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
Top