لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اسی وجہ سے مراسلے کو پسندیدگی کی سند ملی ہے!!!
ایک مرتبہ ہم کرکٹ کھیلنے جا رہے تھے تمام چچا زاد ساتھ میں جا رہے تھے میری بیگم نے پوچھا کون کون جا رہے ہو؟ میں نے کہا ہم سب لڑکے۔۔۔ میری بیگم نے ہنستے ہوئے کہا خدا کے لیے اب خود کو لڑکے کہنا تو چھوڑ دو :cry:
 

ماہی احمد

لائبریرین
اسی لیے تو انہیں ہم اس کھیل میں نہیں آنے دیتے :)
ویسے آپکو پتا ہے اسی وجہ سے عربی اتنی خودپسند قوم بن گئے ہیں۔۔۔۔ کیونکہ آپ انہیں اس کھیل میں آنے نہیں دیتے۔۔۔۔ ڈسکریمینیشن ایسے مسائل کو جنم دیتی ہے۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے باتال مان لیں۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ایک مرتبہ ہم کرکٹ کھیلنے جا رہے تھے تمام چچا زاد ساتھ میں جا رہے تھے میری بیگم نے پوچھا کون کون جا رہے ہو؟ میں نے کہا ہم سب لڑکے۔۔۔ میری بیگم نے ہنستے ہوئے کہا خدا کے لیے اب خود کو لڑکے کہنا تو چھوڑ دو :cry:
سعید جب بھی آفس کی کوئی بات بتا رہے ہوں گے تو اکثر خود کو اور کولیگز کو "لڑکے" بولیں گے۔۔۔ حالانکہ ان میں چِٹی داڑھیوں والے بابا جی بھی ہیں۔۔۔۔۔ میں بس سعید سے یہی کہتی ہوں کہ سچویشن ایمیجن نہیں ہوتی آدمی بول دیا کرو یار!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سعید جب بھی آفس کی کوئی بات بتا رہے ہوں گے تو اکثر خود کو اور کولیگز کو "لڑکے" بولیں گے۔۔۔ حالانکہ ان میں چِٹی داڑھیوں والے بابا جی بھی ہیں۔۔۔۔۔ میں بس سعید سے یہی کہتی ہوں کہ سچویشن ایمیجن نہیں ہوتے آدمی بول دیا کرو یار!!!
آپ خواتین کو کیا پتہ کہ خود کو لڑکا کہنے میں کیا مزا ہے
 
Top