پتہ نہیں محفل کے لڑکےکدھر ہیں۔وہ بھی تین تین خواتین![]()
ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے اس لڑی پر خواتین کی 111 بریگیڈ نے دھاوا بول دیا ہووہ بھی تین تین خواتین![]()
ایک لُڑکی نے ہمیں لڑکے سے کڑکے کر دیاپتہ نہیں محفل کے لڑکےکدھر ہیں۔
کڑکے
بلکہ برق رفتار خواتین![]()
حالات ہی ایسے تھے اس لڑی کے۔۔۔ مجبوراً آنا پڑا!!!ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے اس لڑی پر خواتین کی 111 بریگیڈ نے دھاوا بول دیا ہو![]()
آمین الہی آمیناب سب سیریس ہو جائیں۔۔۔ جمعہ ہے آج اچھی سی تیاری کریں جمعے کی۔۔۔۔ اللہ پاک سب کی عبادات قبول فرمائے۔۔۔ آمین۔
اللہ نگہبان!
ڑ ا ک ٹ ب ھ ا ک
کاٹھ کباڑمرکب
ڑ ا ک ٹ ب ھ ا ک
کھاٹ نہیں کاٹھ ۔ الف سرخ ہے اسی لیے ۔کھاٹ کباڑ
شکریہ جنابکھاٹ نہیں کاٹھ ۔ الف سرخ ہے اسی لیے ۔
بالاختصارمرکب
ل ا ب ا ت خ ا ر ص
شکریہان شارٹ
یہ بھی ایک آرٹ ہے ایگزیکٹ مختصر ترین الفاظ میں ہنٹ دی جائے۔۔۔ زبردست!!!ان شارٹ
اردو محفل ہے بھئییہ بھی ایک آرٹ ہے ایگزیکٹ مختصر ترین الفاظ میں ہنٹ دی جائے۔۔۔ زبردست!!!![]()