فہد اشرف
محفلین
راز پکڑنے والاکیا معنی ہوئے؟
راز پکڑنے والاکیا معنی ہوئے؟
جبر و استبدادظلم و ستم
القصہص ق ل ہ ا ص
دو "ش" ہیں؟؟؟ب ش ر ہ آ و ش
جیدو "ش" ہیں؟؟؟
شہر آشوبب ش ر ہ آ و ش
میں بھی نشاندہی کا نہیں کہہ رہا ہوں، صرف مفرد یا مرکب کا کہہ رہا ہوں، میں اصل میں اس کا مفرد ہی بنانے کی کوشش کر رہا تھااتنا چھوٹا سا تو تھا اس لیے نشان زد نہیں کیا
اچھا بہتر اب خیال رکھوں گی بھائیمیں بھی نشاندہی کا نہیں کہہ رہا ہوں، صرف مفرد یا مرکب کا کہہ رہا ہوں، میں اصل میں اس کا مفرد ہی بنانے کی کوشش کر رہا تھا
بازیچہء اطفالمرکب
ا چ ز ی ط ب ء ا ف ہ ل ا
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ آپ کا ذہن بھی دوڑنے لگا ہےبازیچہء اطفال
خالی جو ہے۔۔۔ دوووور تک جائے گا، وہ بھی سپیڈ پکڑ کرماشاءاللہ، ماشاءاللہ آپ کا ذہن بھی دوڑنے لگا ہے
محمد عبدالرؤوف بھائی!!! لگا دی نا نظر سمجھ ہی نہیں آ رہی اس لفظ کا سر پیر کیا ہے۔۔۔یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ مفرد نہیں مرکب ہے ۔
خ ک و ہ ش س ر و ی