لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
ام عبدالوھاب دیکھیں پہلی بات تو یہ ہو گئی کہ یہاں ایک لفظ بوجھنے میں قریباً تین صفحے کالے کرنے کا رواج ہے جس میں سوچنے کے لئیے وقت یوں مانگا جاتا ہے کہ سوال کرنے والے کو باتوں میں الجھائے رکھو۔۔۔۔ دوسری بات جب لفظ بوجھ لیا کسی تو باقی سب مل بیٹھ کر خوب دل لگا کر لکیر پیٹیں گے یعنی ایک ڈیڑھ صفحہ مزید کالا ہوگیا۔۔۔۔ یہی آجکل دنیا کا بھی دستور ہے۔۔۔۔ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے، زندگی یوں ہی تمام ہوتی یے۔۔۔۔:)
(اس سب میں میں خود بقائمی ہوش و حواس حصہ لیتی ہوں یعنی صفحے کالے کرنے میں:p:ROFLMAO:)
 
آخری تدوین:
Top