سید عاطف علی
لائبریرین
ایک اشارہ دیتا ہوں کہ یہ لفظ مشکل ہے لیکن سوال آسان ہے۔محمد عبدالرؤوف بھائی!!! لگا دی نا نظر سمجھ ہی نہیں آ رہی اس لفظ کا سر پیر کیا ہے۔۔۔
کبھی کشور نظر آ رہی کبھی سروش
مذاق ہی سمجھیں، دراصل لفظ بھی مشکل نہیں
ایک اشارہ دیتا ہوں کہ یہ لفظ مشکل ہے لیکن سوال آسان ہے۔محمد عبدالرؤوف بھائی!!! لگا دی نا نظر سمجھ ہی نہیں آ رہی اس لفظ کا سر پیر کیا ہے۔۔۔
کبھی کشور نظر آ رہی کبھی سروش
یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ مفرد نہیں مرکب ہے ۔
خ ک و ہ ش س ر و ی
شکوہ خسروی؟یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ مفرد نہیں مرکب ہے ۔
خ ک و ہ ش س ر و ی
گویم مشکل وگر نہ گویم مشکل ۔ بٹیا نے مشکل میں ڈال دیا ۔انکل اس میں آدھا لفظ شکوہ ہے ؟
شکوہ خسروییہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ مفرد نہیں مرکب ہے ۔
خ ک و ہ ش س ر و ی
آپ نے شکوہ والی ہنٹ دی اسی سے میرے ذہن میں آیاشکوہ خسروی
شکوہ خسروی؟
اس میں سوالیہ نشان ڈالنے کی کوئی کسر ہے کیا بھئی ؟ یہی ہے بالکل ۔میں نے اس میں صرف دو حروف کی جگہ بدلی تھی ۔ باقی سات حروف اپنی جگہ ہی رکھے تھے ۔ شاباش دونوں بٹیاؤں کو ۔شکوہ خسروی؟
انکل اسی لیے سوچ رہی تھی کہ سب درست ہیں اتنی آسانی ملے تو شک ہوتا ہے ۔اس میں سوالیہ نشان ڈالنے کی کوئی کسر ہے کیا بھئی ؟ یہی ہے بالکل ۔میں نے اس میں صرف دو حروف کی جگہ بدلی تھی ۔ باقی سات حروف اپنی جگہ ہی رکھے تھے ۔ شاباش دونوں بٹیاؤں کو ۔
بھئی اگر میں اس کو شکوَہ ۔ سمجھوں تو نہیں کہہ سکتا تھا ۔ لیکن شکَوہ سمجھوں تو ہاں کہہ سکتا تھا ۔ بہر حال ۔ بہت شاباش ۔انکل اس میں آدھا لفظ شکوہ ہے ؟
غ م ا د ف ق ر ت ا
داغِ مفارقتجدائی ۔۔۔۔
کوئی اشارہ دیں بھائیمرکب
ی س ی ن ک ن د ی و
آسان سا ہے بھائی،کوئی اشارہ دیں بھائی
سید عاطف علی بھائیمرکب
ی س ی ن ک ن د ی و
نہیں بہنا یہ نہیں ہے، ایک تو اس کا مطلب کا بھی کچھ عجیب سا بنے گا دوسرا یہ دی گئی نشاندہی کے موافق بھی نہیںدنیوی سکینت ؟
کیا یہ ہے
سیدِ کونین؟مرکب
ی س ی ن ک ن د ی و