محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
نیا لفظ
ر ا ز گ ی ر
ر ا ز گ ی ر
ان کی سبھی اناشید مسحور کن ہوتی ہیں ۔ میں بہت پہلے انا العبد الذی کسب الذنوبا والی بہت پڑھا کرتا تھا ۔ لیکن یہ والی بھی بہت متاثر کن ہے ۔ یہ خصوصاََ بچوں کے لیے بہت مناسب ہے ۔ آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔
واہ ۔ میں ایک لمحے کو سمجھا ریزگاری ۔ یعنی کھلے پیسے سکے وغیرہ ۔ریگ زار
۔نیا لفظ
ر ا ز گ ی ر
رازگیرنیا لفظ
ر ا ز گ ی ر
کیا معنی ہوئے؟ر
رازگیر
یہاں ھ مخفی ہے مراد راز گھیرکیا معنی ہوئے؟
گیر کے ساتھ تو راہ گیر،پناہ گیر وغیرہ ہیں۔مگر گھیر نہیں پڑھایہاں ھ مخفی ہے مراد راز گھیر
یہ نیا اضافہ ہےگیر کے ساتھ تو راہ گیر،پناہ گیر وغیرہ ہیں۔مگر گھیر نہیں پڑھا
نصاریٰء ق ث د ع ت ی ث ی ل ہ
عقیدہِ تثلیث؟ء ق ث د ع ت ی ث ی ل ہ
عقیدہء تثلیثء ق ث د ع ت ی ث ی ل ہ
ء کو ہ کے اوپر بطور اعراب سمجھا گیا ہے ۔ مجھے تو ایسا ہی لگا ۔ واللہ اعلم ۔ت شاید درست جگہ پر نہیں
جی آپ درست سمجھے۔۔۔ ء کے بغیر لفظ درست نہیں بنتاء کو ہ کے اوپر بطور اعراب سمجھا گیا ہے ۔ مجھے تو ایسا ہی لگا ۔ واللہ اعلم ۔
عقیدۂ تثلیث
ظلم و ستمر س ج و د ا ت د ب ب ا