محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
درست، واٹر کولر آپ کا ہواتمویل مؤجل
درست، واٹر کولر آپ کا ہواتمویل مؤجل
ارے ہاں ج پر تشدید ہے نالیکن میرے خیال میں ج بھی 2 ہو نے چاہئیں ۔
جیم کی وجہ سے اب ہم سب راحل بھائی سے چاکلیٹ کھائیں گے۔ جلدی سے ماہی رؤوف بھائی اور فہد بھائی کو بلاؤ بٹیا ۔ کوئی اور نظر آئیں تو انہیں بھی آواز دے لینا۔ سب ہوں گے تو مزہ آئے گا ۔یہ اچھی چالاکی ہے مشکل لفظ ہوگا تو کوئی انعام نہیں لے جا پائے گا ۔۔۔۔
پر اب ہمیں آسان لفظ چاہیے چاہے ایک چھوٹا چاکلیٹ دیں ۔۔۔
آجائیں آجائیں ... سب آجائیں ... ورچوئل واٹر کولر کی طرح ورچوئل چاکلیٹ دینے میں ہمارا کیا جاتا ہےجیم کی وجہ سے اب ہم سب راحل بھائی سے چاکلیٹ کھائیں گے۔ جلدی سے ماہی رؤوف بھائی اور فہد بھائی کو بلاؤ بٹیا ۔ کوئی اور نظر آئیں تو انہیں بھی آواز دے لینا۔ سب ہوں گے تو مزہ آئے گا ۔
جی فرمائیےجیم کی وجہ سے اب ہم سب راحل بھائی سے چاکلیٹ کھائیں گے۔ جلدی سے ماہی رؤوف بھائی اور فہد بھائی کو بلاؤ بٹیا ۔ کوئی اور نظر آئیں تو انہیں بھی آواز دے لینا۔ سب ہوں گے تو مزہ آئے گا ۔
چاکلیٹ نوش جاں فرمائیے ۔جی فرمایئے
بہترینجیم کی وجہ سے اب ہم سب راحل بھائی سے چاکلیٹ کھائیں گے۔ جلدی سے ماہی رؤوف بھائی اور فہد بھائی کو بلاؤ بٹیا ۔ کوئی اور نظر آئیں تو انہیں بھی آواز دے لینا۔ سب ہوں گے تو مزہ آئے گا ۔
اچھا ہے۔۔۔۔ دماغ کھپائی رئیل ورلڈ میں اور چاکلیٹ ورچوئل۔۔۔ شاباش۔۔۔ اللہ تو دیکھ رہا ہے سبآجائیں آجائیں ... سب آجائیں ... ورچوئل واٹر کولر کی طرح ورچوئل چاکلیٹ دینے میں ہمارا کیا جاتا ہے
چلیں جی سب آجائیں یہاں ٹریٹ ملنے والی ہے ۔ ابھی یہاں نہ سہی پر بعد کا وعدہ لے کر چھوڑیں گے ۔جیم کی وجہ سے اب ہم سب راحل بھائی سے چاکلیٹ کھائیں گے۔ جلدی سے ماہی رؤوف بھائی اور فہد بھائی کو بلاؤ بٹیا ۔ کوئی اور نظر آئیں تو انہیں بھی آواز دے لینا۔ سب ہوں گے تو مزہ آئے گا ۔
بالکل دل کو لگتی ہوئی بات کہی ہے ماہی ۔۔۔۔بہترین
اچھا ہے۔۔۔۔ دماغ کھپائی رئیل ورلڈ میں اور چاکلیٹ ورچوئل۔۔۔ شاباش۔۔۔ اللہ تو دیکھ رہا ہے سب
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ہمیں چاکلیٹ ورچوئل نہیں چاہیئے، آپ چاہے ہمیں وعدہ فردا پہ ہی ٹرخا دیں لیکن ہمیں حقیقی چاکلیٹ چاہئیںچلیں جی سب آجائیں یہاں ٹریٹ ملنے والی ہے ۔ ابھی یہاں نہ سہی پر بعد کا وعدہ لے کر چھوڑیں گے ۔
سچ میں آسان ہے نا بھائی ۔۔۔دماغ کو خوش کرنے کے لیے مشکل کے بعد کچھ آسانی بھی ضرورت ہوتی ہے اس لیے ایک آسان لفظ حاضر ہے
ہ ک ا ل ا ی م ل
یہ واقعی آسان ہےسچ میں آسان ہے نا بھائی ۔۔۔
اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ۔۔۔۔۔
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ہمیں چاکلیٹ ورچوئل نہیں چاہیئے، آپ چاہے ہمیں وعدہ فردا پہ ہی ٹرخا دیں لیکن ہمیں حقیقی چاکلیٹ چاہئیں
کہیں قران مجید تو نہیں ؟ہ ک ا ل ا ی م ل
چلیں جی، جس جس کا خرطوم آنا ہو، ہمیں اطلاع کرے اور اپنے حصے کی چاکلیٹ لیتا جائےبہترین
اچھا ہے۔۔۔۔ دماغ کھپائی رئیل ورلڈ میں اور چاکلیٹ ورچوئل۔۔۔ شاباش۔۔۔ اللہ تو دیکھ رہا ہے سب
کلام الہیکہیں قران مجید تو نہیں ؟