مومن فرحین
لائبریرین
کس ناول میں پڑھا تھا آپ نے؟ کیا وہ جملہ یہاں نقل کر سکتی ہیں؟
لیں جی پورا ہی پڑھ لیں
کس ناول میں پڑھا تھا آپ نے؟ کیا وہ جملہ یہاں نقل کر سکتی ہیں؟
زبردست !!!ناول کا نام ہی ہے درمائے دل ۔
آپ "ام درمان" کو سوال بنا کر ہی پوچھ لیتےدرماں درمان کی گردان سے مجھے ام درمان یاد آ گیا جو خرطوم کا جڑواں شہر ہے
پھر ایک اور چاکلیٹ پڑ جاتی بھائی ... ہم ایسے ہی ٹھیک ہیںآپ "ام درمان" کو سوال بنا کر ہی پوچھ لیتے
بھائی، یہ آپ کا حسن ظن ہوسکتا ہے، وگرنہ مجھے تقریبا کامل یقین ہے یہ معنی ناول نگار کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوں گے
بھئی فہد بھیا آج کل چٹائی کے بچھونوں کا زمانہ تو رہا نہیں اب تو مصنوعی اسپنج کے میٹریس رائج ہو گئے ہیں لیکن دل کے لیے درد کا سامان ان میٹریسوں کے باوجود کثرت سے دستیاب ہے سو دل کے لیے درما کے بجائے درماں کی ہی طرف دل دوڑتا ہے ۔
مومن فرحین آپ چاکلیٹ کے جرمانے سے بچ گئیں اب اسی خوشی میں چاکلیٹ کھلائیں
مصنفہ نے ناول کے ساتھ پیش لفظ بھی لکھا ہوگا، اس میں کہیں ذکر ہے کہ ایسا نادر نام ذہن میں کیسے آیا اور اس کے کیا معنی ہیں۔ناول کا نام ہی ہے درمائے دل ۔
بھائی اس خوشی میں تو میں پورا کیک کھلا دوں ۔۔۔مومن فرحین آپ چاکلیٹ کے جرمانے سے بچ گئیں اب اسی خوشی میں چاکلیٹ کھلائیں
ارے یہ کیا کہہ رہی ہو بٹیا ۔ درماں والا درما نہیں بلکہ یوں کہو کہ یہ مجھے لگا کہ یہ درماں ہی ہے ۔مجھے لگا تھا یہ درماں والا درما ہے
اس لفظ کا معنی مجھے بہت بھا رہا ہے اس لیے اس پہ ایک شعر عرض ہے
انکل اب میں کبھی یہ لفظ استعمال نہ کروں گی ۔۔۔ کیا بھی تو سو دفعہ سوچ کے ۔۔۔ارے یہ کیا کہہ رہی ہو بٹیا ۔ درماں والا درما نہیں بلکہ یوں کہو کہ یہ مجھے لگا کہ یہ درماں ہی ہے ۔
اس لفظ کا معنی مجھے بہت بھا رہا ہے اس لیے اس پہ ایک شعر عرض ہے
درمائے دل پہ میں نے بیٹھایا کب کسی کو
روزِ ازل سے تو ہی مسند نشیں یہاں ہے
زبردست انفارمیشن۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے کسی نے ناول لکھا ہے تو سوچ کر ہی نام رکھا ہوگا
اس کے ساتھ درد نہیں ،دل ہی آنا چاہیئے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔چلئیے کوئی بات نہیں۔انکل اب میں کبھی یہ لفظ استعمال نہ کروں گی ۔۔۔ کیا بھی تو سو دفعہ سوچ کے ۔۔۔
چلیے ہم نے آپ کو کریڈٹ دیااس خوبصورت شعر کا کریڈٹ تو ہمیں ملنا چاہیے ۔۔۔